
17/08/2025
سب بھائیوں سے مدد کی اپیل
پچھلے کچھ دنوں سے بہت سکیمر نے میرے پیج پر رپورٹ مارنی شروع کی ہوئی ہیں تقریبا ایک درجن سے زیادہ لوگوں کو ان لائن سکیم سے بچا چکا ہوں اور اس میں کچھ رائیڈر بھائی بھی شامل ہیں جو صرف جیلسی کی وجہ سے رپورٹ مارتے ہیں حالانکہ میں نے کبھی بھی کسی کا برا نہیں چاہا میرے ساتھ چار لوگ اور ہیں جو کام کر رہے ہیں صرف لاہور میں تو یار خوش ہوا کرو ایک دوسرے کی ٹانگیں نہ کھینچا کرو تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ میری اس پوسٹ پر اپنی رائے اور اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ ریچ دوبارہ بحال ہو سکے جزاک اللہ