City Burewala

City Burewala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from City Burewala, News & Media Website, burewala, Burewala.

09/09/2025
09/09/2025

عارف والا (نیوز لائن)موٹر سائیکل ڈکیتی کے الزام میں ڈی پی او نے پولیس اہلکار کو معطل کردیا ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا تفصیلات کے مطابق عارف والا سیف سٹی کنٹرول روم میں تعینات پولیس اہلکار خالد عزیز نے ساتھی کے ساتھ مل کر نواحی گاؤں 81 ای بی میں موٹر سائیکل سوار شہری کو روک کر زبردستی موٹر سائیکل چھینی اور فرار ہوگیا شہری کی جانب سے تھانہ صدر میں درخواست دائر کی گئی ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدھڑ کی جانب سے واقعہ کا سخت نوٹس پولیس اہلکار کو معطل کر دیا تھانہ صدر میں مقدمہ درج کرکے اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ، زرائع کے مطابق پولیس اہلکار پہلے بھی ریکارڈ یافتہ تھا

09/09/2025

*بورےوالا. شہر میں بلیک میلنگ کے متعدد واقعات میں ملوث گروہ کے 7 افراد کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا.*

*معروف خاتون (ش) نے شہر کے مرکزی بازار کے تاجر کو دوکان پر آتے جاتے اپنے جال میں پھنسا کر اسے لالہ زار میں واقع ایک کوٹھی پر بلایا اور وہاں وہی ہوا جو ہوتا آیا ہے.*

*تاجر کی گن پوائنٹ پر برہنہ ویڈیو بنائی گئی مبینہ طور پر تاجر سے لوٹی گئی رقم 8 لاکھ سے زیادہ تھی.*

*اس کے بعد بھی جب بلیک میلنگ کا سلسلہ بند نہ ہوا تو تاجر نے پولیس سے رجوع کیا.*

*اور پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا اور مزید کارروائی شروع کر دی ہے.*

14/08/2025
11/08/2025
11/08/2025

Address

Burewala
Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share