Burewala News

Burewala News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Burewala News, Media/News Company, Burewala.

26/11/2021
24/11/2021

بورےوالا / ٹریفک حادثہ
بورےوالا(عمران لطیف نمائندہ خصوصی)بورےوالا تھانہ صدر کی حدود چیچہ وطنی روڈ تارا آئل مل کے قریب سائیکل سوار اور کار کے مابین حادثہ ، ایک شخص جاں بحق۔تفصیل کے مطابق بورےوالا انور ٹاون کا رہائشی احمد علی ولد محمد ابراہیم موٹر سائیکل پر سوار ہو کر جا رہا تھا کہ جب وہ چیچہ وطنی روڈ تارا آئل مل کے قریب پہنچا تو پیچھے سے آنے والی کار نے اسے ٹکڑ مار دی جس کے نتیجے میں احمد علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا۔۔

آج دل بہت اداس ہے دکھی ہے اس بچے کی موت نے دل کو ہلا کر رکھ دیا اس کے سر پر نہ تو باپ کا سایہ تھا نہ کسی بھائ کا کندھا ص...
24/11/2021

آج دل بہت اداس ہے دکھی ہے
اس بچے کی موت نے دل کو ہلا کر رکھ دیا اس کے سر پر نہ تو باپ کا سایہ تھا نہ کسی بھائ کا کندھا صرف ایک بوڑھی ماں تھی جو اپنے اس بیٹھے کے مستقبل کو بنانے کے لیے گھروں میں کام کرتے دیکھا برتن دھوتے دیکھا ۔۔۔۔۔۔۔صرف اپنے بیٹے کے لیے--------- صرف اپنے بیٹھے کے لیے 😭😭😭 اور آج اتنی اتنی قیمیتی زندگی اتنی سستی بن گئی
گھر میں صرف یہ بچہ اور ماں رہتی تھی مجھے آج پتا چلا کہ جب ماں کی طبیعت خراب ہوتی تو اس نے کبھی اپنی ماں کو تنگ نہیں کیا اسے کبھی یہ نہیں کہا کے ماں مجھے ناشتہ بنا دو یہ خود صبح اٹھ کر سکول چلا جاتا اور جب ماں کو پتہ چلتا کےمیرا لال ناشتے کے بغیر چلا گیا تو ماں ناشتہ بنا کر خود سکول جاتی اور کھلا کر آتی آج کے بعد کیا ہو گا اس ماں کا

23/11/2021

ناجائز اسلحہ کی بھرمار نے ایک اور شہری کی جان لے لی. نامعلوم مسلح افراد نے سٹیڈیم روڈ پر دن دہاڑے فائرنگ کرکے نوجوان کو قتل کر دیا. چغتائی لیب کا ملازم شہزاد سکنہ زاہد آباد لیب پر موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے اسے قتل کر دیا.

بورےوالا(عمران لطیف سے )بورےوالا لاہور روڈ نزد ڈوگر مارکیٹ پر واقع ایڈمور پٹرول پمپ کا سیکورٹی گارڈ محمّد عاشق جو کہ  44...
22/07/2017

بورےوالا(عمران لطیف سے )بورےوالا لاہور روڈ نزد ڈوگر مارکیٹ پر واقع ایڈمور پٹرول پمپ کا سیکورٹی گارڈ محمّد عاشق جو کہ 44­3/ای بی بٹھو کالونی کا رہائشی تھا اپنی بندوق صاف کرتے ہوئے اپنی ہی بندوق کی گولی چل جانے سے جانبحق ہو گیا.. گولی محمد عا­شق کے سینے میں لگی..­پولیس مصروف تفتیش ہے­..

Weather in burewala
20/07/2017

Weather in burewala

بورے والا(عمران لطیف سے )بورےوالا لاہور روڈ مانا موڑ کے قریب بس کی موٹر سائیکل  کو ٹکر کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہ...
18/07/2017

بورے والا(عمران لطیف سے )بورےوالا لاہور روڈ مانا موڑ کے قریب بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بورےوالا منتقل کر دیا گیا ہے زخمیوں میں مظہر اور غلام فرید شامل ہیں...

بوریوالا (عمران لطیف سے ) دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات تفصیلات کے مطابق نیو سبزی منڈی کے آڑھتیاجابر اسحاق شاپ نمبر 33 کے من...
04/07/2017

بوریوالا (عمران لطیف سے ) دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات
تفصیلات کے مطابق نیو سبزی منڈی کے آڑھتیاجابر اسحاق شاپ نمبر 33 کے منشی حیدر شام 6 بجے تمام دکانداروں سے اگراہی کر رہا تھا کے غلا منڈی کے گیٹ کے سامنے 2 نا معلوم موٹر سائیکل سواروں نے اسے گھیر لیا اور اس کا بیگ لے کر فرار ہوگۓ بیگ میں 70000 روپے کی رقم تھی ملزم جاتے جاتے حیدر کے فائر بھی کر گۓ تاہم حیدر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا
پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے

عمران لطیف تحصیل رپورٹر بوریوالا

Address

Burewala

Telephone

03007591972

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burewala News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burewala News:

Share