Burewala Updates

Burewala Updates Burewala Local News

Good taste, Quality Food.
23/05/2024

Good taste, Quality Food.

اہلیان  بورے والا کے لیے خوشخبری اب اپ کو لاہور ملتان یا اسلام اباد جانے کی ضرورت نہیں اپ کے اپنے شہر بورے والا میں ماہر...
22/05/2024

اہلیان بورے والا کے لیے خوشخبری اب اپ کو لاہور ملتان یا اسلام اباد جانے کی ضرورت نہیں اپ کے اپنے شہر بورے والا میں ماہر امراض سماعت و بہرا پن ڈاکٹر محمد اختر فرید قادر (کنسلٹنٹ آڈیالوجسٹ ) صدیق میڈیکل کمپلیکس اینڈ میٹرنٹی ہوم لڈن روڈ بورے والا منگل تا ہفتہ صبح 9:00 بجے تا 1:00 سہ پہر 5:00 بجے تا 7:00 بجے مریضوں کا معائنہ کریں گے
نوٹ: سماعت کے تمام مسائل حل کیے جاتے ہیں اور تمام قسم کے آلہ سماعت بھی دستیاب ہیں
03127404786
03037303677 Burewala -The City Of Education

Must visit
20/05/2024

Must visit

اپنا گھر بنانےکا سنھری موقعایڈوانس دیں،گھر لیں۔۔۔کرایہ نہیں قسط دیں۔مذید معلومات کیلئے رابطہ کریں 03336999916
01/01/2023

اپنا گھر بنانےکا سنھری موقع
ایڈوانس دیں،گھر لیں۔۔۔کرایہ نہیں قسط دیں۔

مذید معلومات کیلئے رابطہ کریں 03336999916










معروف شاعر و ادیب جناب زعیم الرشید ہندوستان کے دس روزہ ادبی، سیاحتی و ثقافتی دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔بورے والا کے ...
15/11/2022

معروف شاعر و ادیب جناب زعیم الرشید ہندوستان کے دس روزہ ادبی، سیاحتی و ثقافتی دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔

بورے والا کے معروف نوجوان شاعر و ادیب جناب زعیم الرشید جو ہندوستان کے دس روزہ ادبی، سیاحتی و ثقافتی دورہ پر 6 نومبر 2022 کو پاکستان سے روزانہ ہوئے تھے آج مورخہ 15 نومبر 2022 کو وطن واپس پہنچ گئے۔
اپنے اس دورہ میں جہاں انہوں نے ہندوستان کے مختلف علاقوں کے سیاحتی دورے کیئے وہیں ہندوستان کے اردو ادبی حلقوں کی رونق بھی بنے رہے۔
غالب اکیڈمی نیو دہلی میں ان کے ساتھ ایک یادگار مشاعرہ کا اہتمام کیا گیا جہاں ان کی ادبی خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس کے علاوہ دیگر شہروں میں بھی ان کے اعزاز میں ادبی تقاریب منعقد ہوئیں.
اس دورہ میں ان کے ساتھ ان کے چھوٹے بھائی جناب فہیم الرشید اور وفد کے دیگر اراکین بھی شامل تھے۔
وطن واپسی پر وفد کا پرتباک استقبال کیا گیا اور ہمسایہ ملک میں پاکستان کا نام اچھے طریقے سے روشناس کروانے پر پورے وفد کا بھرپور شکریہ ادا کیا گیا۔

اسلام وعلیکم  بلڈنگ کرایہ کے لیے خالی ہے ۔ جس کی مکمل معلومات آپکو فراہم کی جاتی ہے۔ فرنٹ دکان 15×23 فرنٹ شیشہ ڈبل ڈور س...
30/10/2022

اسلام وعلیکم

بلڈنگ کرایہ کے لیے خالی ہے ۔ جس کی مکمل معلومات آپکو فراہم کی جاتی ہے۔

فرنٹ دکان 15×23 فرنٹ شیشہ ڈبل ڈور سیلنگ پنکھے دو عدد ۔ سایئڈ پر گلی میں دوسرا شٹر لگا ہوا ہے اندر دو عدد المادی بھی لگی ہوئی ہیں۔ اس کا کرایہ فائنل 30000روپے اور ایڈوانس کم از کم دو لاکھ روپیہ بجلی کمرشل میٹر لگا ہوا ہے۔

گلی میں دوسری دوکان 15× 14 اسکے ساتھ واش روم کموڈ باتھ اس میں لکڑی کا مین دروازہ سیلنگ اور پینلنگ مکمل پنکھا بجلی کا سب میڑر لگے گا اگلی دوکان کے ساتھ۔ یا وہ خود کمرشل میٹر لگوا لے ۔ کرایہ 15000 روپے ایڈوانس تقریبا 1لاکھ روپے۔

اوپر والے پورشن میں 3 بیڈ روم اٹیچ باتھ وینٹیلیشن اوپن کیچن اور ساتھ لابی ٹائلڈ باتھ کموڈ اور 1 روم میں انڈین سیٹ کے ساتھ کیچن میں چولہے لگا ہوا ہے ۔ گیزر ۔ بجلی کے 2میٹر لگے ہوئے ہیں ۔ مکمل امپورٹڈ پینلنگ اور سیلنگ ہوئی ہے پنکھے لائٹس کے ساتھ۔ کرایہ تقریبا 35000 روپے
شکریہ

آپکے خوبصورت شہر کے بالکل پرائم لوکیشن۔۔
رابطہ کے لیے

+92 308 8749472

+92 3009004536

ایک اور کالی بھیڑ قانون کے شکنجے میں انتہائی بدتمیز غرور سے بھرا اور حرام کھا کھا کے پلا ہوا انوسٹیگیشن انسپکٹر طاہر سلا...
27/09/2022

ایک اور کالی بھیڑ قانون کے شکنجے میں
انتہائی بدتمیز غرور سے بھرا اور حرام کھا کھا کے پلا ہوا
انوسٹیگیشن انسپکٹر طاہر سلاخوں کے پیچھے بند
اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی بڑی کارروائی تھانہ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے سرکل آفیسر شاہد نزیر وڑائچ کے ہمراہ سول جج محمد آصف کے ساتھ مل کر پنجاب پولیس تھانہ سٹی بورے والا کے انوسٹیگیشن انسپکٹر محمد طاہر کو 2500ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا
مدعی غلام مصطفیٰ بھٹی سے انکوائری میں بے گناہ کرنے کی مد میں رشوت وصول کی تھی سرکل آفیسر شاہد نزیر وڑائچ اور کی چھاپہ مار ٹیم طالب حسین،محمد اکمل،حافظ مدثر،محد ناصر، محمد امین ،زاہد خان، نے ملکر کر رشوت خور انسپکٹر طاہر کو نشان زدہ نوٹ برآمد کر کے متعلقہ تھانہ دانیوال کی حوالات میں بند کر دیا
سرکل آفیسر شاہد نزیر وڑائچ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب ندیم سرور اور ڈائریکٹر ہیڈکوارٹر ملتان محمد اطہر کی نگرانی میں کرپٹ عناصر کے قلع قمع کے لئے خصوصی مہم شروع کر رکھی ہے عوام اور میڈیا کے تعاون سے کرپشن کا مکمل طور پر خاتمہ یقینی بنا دیا جائے گا

07/04/2022
24/09/2021
23/09/2021

*ملتان الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے ٹیوب ویل صارفین کے لئے خوشخبری*

محترم جناب اکرام الحق صاحب چیف ایگزیکٹو آفسیر کی خصوصی کاوش پر تمام ٹیوب ویل صارفین کے لئے *خصوصی ریلیف پیکج* کا اجراء کر دیا گیا ہے۔
ایسے تمام ٹیوب ویل صارفین جو ماضی میں اپنے بل ادا نہیں کر پائے ہیں اور اب اپنے بلوں کی ادائیگی یکمشت کرنا چاہتے ہیں ان کے لئے میپکو انتظامیہ کی طرف سے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا گیا ہے، ایسے تمام صارفین جو اپنے بلوں کی یکمشت ادائیگی 30 ستمبر 2021 تک کرنا چاہتے ہیں وہ اپنے بلوں میں سے لیٹ پیمنٹ سرچارج کی مد میں شامل ہونے والی رقم میں ریلیف لے سکتے ہیں۔
تمام ٹیوب ویل صارفین جو اس آفر سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں وہ جلد از جلد متعلقہ ایس ڈی او صاحبان یا ریونیو آفسیر صاحب میپکو ڈویژن بورے والا سے رابطہ کر کے اپنے بلوں میں سے نکل سکنے والی جرمانے کی رقم کا حساب کروائیں اور اس خصوصی آفر کے تحت بقایا رقم جمع کروانے کی سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے 30 ستمبر 2021 سے پہلے پہلے اپنے بلوں کی یکمشت ادائیگی کریں۔

*یاد رکھئے یہ آفر 30 ستمبر 2021 کے بعد ختم ہو جائے گی۔*

*خیر اندیش*

*ایکسین میپکو ڈویژن بورے والا*

خبر غم بورے والا بار ایسوسی ایشن کے ممبر جہانزیب سہیل ایڈوکیٹ( چمبر نمبر 85 )جو روڈ ایکسیڈنٹ میں  وفات پا گئے ہیں ان للہ...
20/09/2021

خبر غم
بورے والا بار ایسوسی ایشن کے ممبر جہانزیب سہیل ایڈوکیٹ( چمبر نمبر 85 )جو روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا گئے ہیں
ان للہ وانا الیہ راجعون

جناب اے سی بورےوالا کلین گرین پاکستان کے بعد اگر کچھ ٹائم ہو تو ہاؤسنگ سکیم بورےوالا کے اس پارک میں بھی وزٹ کرلیں جہاں پ...
19/09/2021

جناب اے سی بورےوالا کلین گرین پاکستان کے بعد اگر کچھ ٹائم ہو تو ہاؤسنگ سکیم بورےوالا کے اس پارک میں بھی وزٹ کرلیں جہاں پر بہت سے پودے بھی لگائے جا سکتے ہیں اگر صفائی ہوجائے تو بچے کافی بیماریوں سے بھی محفوظ رہیں

Address

Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burewala Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Burewala Updates:

Share