Bilal Akram official

16/05/2026

اج میں اپ کو بتاؤں گا کہ کون سی ایپلیکیشن زیادہ پیسے دیتی ہے اور کس پر کام کرنا چاہیے
مزید معلومات کے لیے مجھے فالو کر لیں

03/05/2026

ٹک ٹاک سے کمائی کرنے کے 8 بہترین طریقے
ان میں سے کوئی بھی طریقہ جو اپ کو اچھا لگتا ہے اس کے مطابق کام کرنا شروع کر دیں اور ان لائن کریں
اسی پیج کے اوپر مکمل کورس اپلوڈ کیا جائے گا اگلی ویڈیوز دیکھنے کے لیے فالو کر لیں شکریہ

02/05/2026

اج کے دور میں ان لائن ارننگ کا سب سے اسان طریقہ ٹک ٹاک سے ارننگ ہے تو اس ویڈیو میں اپ جانیں گے ٹک ٹاک سے کمائی کے 8 طریقے
مکمل ویڈیو دیکھنے کے لیے بائیو میں موجود لنک پر کلک کریں

ہر چیز کا اغاز ہی مشکل لگتا ہے لیکن جب اپ اس کو شروع کر لیتے ہیں تو پھر اگلے Step اپ کے لیے اسان ہوتے جاتے ہیں اور ایک د...
01/05/2026

ہر چیز کا اغاز ہی مشکل لگتا ہے لیکن جب اپ اس کو شروع کر لیتے ہیں تو پھر اگلے Step اپ کے لیے اسان ہوتے جاتے ہیں اور ایک دن اپ کامیاب ہو جاتے ہیں
کامیابی کے Tips کے لیے مجھے فالو کرلیں

26/04/2026

اج کے دور میں ان لائن ارننگ کا سب سے بہترین طریقہ کاپی رائٹ کنٹینٹ کے اوپر کام کرنا ہے اج کی ویڈیو میں کچھ باتیں اپ کو بتائیں گے جن کے اوپر اپ کام کر کے کاپی رائٹ کنٹینٹ کی مدد سے ان لائن ارننگ کر سکتے ہیں پوری ویڈیو دیکھنے کے لیے اکاؤنٹ کے بائیو میں لگے لنک پر کلک کریں اور یوٹیوب پر مکمل ویڈیو دیکھیں

22/04/2026

اگر خود کا بھلا چاہتے ہو تو بلا معاوضہ دوسروں کا بھلا کرنا شروع کر دو یہ ایک ایسی صفت ہے جو اللہ پاک کو بہت پسند ہے جب انسان اپنا چھوڑ کر دوسروں کا بھلا کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے راستے اسان فرماتا ہے

19/04/2026

یہ چار منٹ کی ویڈیو اپ کی زندگی بدل دینے کی صلاحیت رکھتی ہے
اب تک اپ نے بہت سے آنلاین ارننگ کے طریقے سنے ہوں گے کہ اس طرح اپ ارننگ کر لیں تو جو طریقہ اس ویڈیو میں اپ کو بتایا گیا ہے یہ طریقہ انتہائی اسان ہے اگر اپ اس طریقے سے بھی ارننگ نہیں کر سکتے تو پھر اپ کوئی فزیکل بزنس شروع کریں یا پھر کہیں پر جاب کریں وہ
اپ کے لیے سب سے بہتر ہوگا

06/04/2026

انٹرنیٹ پر سب کچھ بکتا ہے
بس اپ کو بیچنا انا چاہیے
اور اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ ہم انے والے نسل کو یہ سکھائیں کہ روایتی تعلیم سے ہٹ کر کچھ نیا سیکھیں یہ انٹرنیٹ کا دور ہے اس میں اگر اپ اپنے بچے کو aware نہیں کرو گے تو اپ کا بچہ انے والے دنوں میں بہت پیچھے رہ جائے گا یہ کہنا غلط نہیں ہے کہ اگر اپ انٹرنیٹ سے پیسہ کمانا نہیں سیکھ سکے تو پھر اپ کا لیے زیر معاش ڈھونڈنا بہت مشکل ہو جائے گا

05/04/2026

زندگی میں بہت سے ایسے کام ہم اپنی مرضی سے اس لیے نہیں کر پاتے یہ سوچ کر کہ لوگ کیا کہیں گے
لہذا کام وہی کریں جس میں اپ کا دل مطمئن ہو لوگوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں

04/04/2026

Content creator (apni video) bnany walo ki b bari a gie
eb hr view par government ko tax dena ho gaaaa

03/04/2026

پیٹرول مہنگا ہونے پر 100 روپے فی لیٹر سستا ملے گا
یہ پٹرول کون لوگ لے سکتے ہیں
کس طرح اپلائی کرنا ہے
اور یہ پٹرول اپ کو کس طرح ملے گا
یہ تمام تر تفصیل اس ویڈیو میں یہ ویڈیو اپنے دوستوں کے ساتھ لازمی شیئر کریں تاکہ کسی کا فائدہ ہو جائے

Address

Multan
61010

Telephone

+923007111821

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Akram official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Akram official:

Share