
22/11/2024
**میٹرک کلاس کے طلباء کے نام** " 9th/10th کلاس ریاضی میں فل مارکس لینے کا آسان راستہ!"
"السلام علیکم اسٹوڈنٹس! کیا آپ 9ویں یا10ویں جماعت کے ریاضی میں فل مارکس لینا چاہتے ہیں؟ اگر ہاں، تو آپ بالکل صحیح جگہ پر ہیں!"
"میں نے 9ویں اور 10ویں جماعت کے ریاضی کے تمام اہم موضوعات کا احاطہ کرتے ہوئے اپنے ہاتھ سے بہترین نوٹس تیار کیے ہیں۔ یہ نوٹس صرف ایک کتاب نہیں، بلکہ وہ رہنما ہیں جو آپ کو بورڈ کے ہر سوال کا جواب آسانی سے سمجھنے اور لکھنے میں مدد دیں گے۔
میرے Handwritten نوٹس میں شامل ہیں:
- ہر باب کا مکمل اور آسان طریقے سے حل
- اہم فارمولوں کی مرحلہ وار وضاحت
- شارٹ کٹس جو آپ کو وقت بچانے میں مدد دیں گے
- بورڈ میں دیے گئے سوالات کے حل
ان نوٹسوں میں تمام Exercises کے سوالات اور خاص طور پر اہم Examples کو امتحانی نقطہ نظر سے انتہائی پرکشش سادہ اور قابل فہم انداز سے حل کیا گیا ہے
غیر ضروری سوالات جو کہ طلبہ کے لیے بوجھ ہوتے ہیں کو حل کرنے سے گریز کیا گیا ہے
سوالات کو حل کرنے کے لیے ایسا طریقہ کار اپنایا گیا ہے کہ طلبہ تھوڑی سی رہنمائی سے سوالات کو سمجھ سکتے ہیں
طلبہ کی آسانی کے لیے صرف اور صرف امتحانی نقطہ نظر سے اہم سوالات اور مثالوں کو حل کیا گیا ہے
عزیز طلبہ ان نوٹسوں میں Full Book Defines کو اتنے سادہ اور آسان انداز سے پیش کیا گیا ہے کہ طلبہ ایک سے دو بار سمجھ سے پڑھ کر یاد کر سکیں
میں امید کرتا ہوں کہ یہ نوٹس آپ کے لیے مددگار ثابت ہوں گے
یہ نوٹس ان طلباء کے لیے ہیں جو ریاضی میں ٹاپ کرنا چاہتے ہیں، لیکن سمجھنے میں مشکل محسوس کر رہے ہیں۔"
"اگر آپ بھی اپنے دوستوں کے ساتھ آگے بڑھنا چاہتے ہیں، تو آج ہی pdf کی شکل میں سر حافظ ندیم کے نوٹس حاصل کریں اور امتحان میں ٹاپ کریں
نوٹس کی pdf حاصل کرنے کےلیے
واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔:
*0302-90 27 492*
*Sir Hafiz Nadeem*
*Lecturer Math*
*Eden College Sahuka*
(*Full Book 9th/10th Pdf price only 700 Pkr with Free Whatsapp Support about any Question till Exams*)