Ghamkol Sharif

Ghamkol Sharif This page is for great Holy shrine of Ghamkol Sharif.

عظیم الشان محفلِ پاک بسلسلہ سیدالشہداء حضرت سیدنا امام حسین (رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ )25 جون بروز جمعرات بعد نماز عشاء زیر...
24/06/2026

عظیم الشان محفلِ پاک بسلسلہ سیدالشہداء
حضرت سیدنا امام حسین (رضی اللّٰہ تعالٰی عنہ )

25 جون بروز جمعرات بعد نماز عشاء

زیرصدارت و دعا

حضرت پیر حبیب اللہ شاہ
سجادہ نشین
گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان

بمقام: دربارِ عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ

‫اسلامی سال کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے اور ذوالحج کے مہینے پر ختم ہوتا ہے، جو اس بات کی علامت ہے کہ اسلامی زندگی کا ...
16/06/2026

‫اسلامی سال کا آغاز محرم الحرام سے ہوتا ہے اور ذوالحج کے مہینے پر ختم ہوتا ہے، جو اس بات کی علامت ہے کہ اسلامی زندگی کا سفر قربانی سے شروع ہوتا ہے اور قربانی پر ختم ہوتا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ ایک مسلمان کی زندگی کا سارا سفر قربانی کا ہے۔‬

‏‫⁦‪ ‬⁩ ‬
‏‫⁦‪

10/04/2026

جگر گوشہ
حضرت زندہ پیررحمتہ اللہ علیہ
حضرت پیر انور جنید شاہ
آف
گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان
کی گولڑہ شریف میں سید مہر فرید الحق گیلانی کے نماز جنازہ میں شرکت و بلندی درجات کی دعا

صاحب مسند ارشاد امام الذاکرین محبوب المشائخحضرت پیر منور بادشاہ صاحب سجادہ نشین گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان
30/03/2026

صاحب مسند ارشاد
امام الذاکرین
محبوب المشائخ
حضرت پیر منور بادشاہ صاحب
سجادہ نشین
گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان

24/03/2026

صاحب مسند ارشاد
امام الذاکرین
محبوب المشائخ
حضرت پیر حبیب اللہ شاہ
سجادہ نشین
گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان
کی حضرت زندہ پیر صاحب کے ایصال ثواب کے لیے سالانہ ختم شریف کے موقع پر منعقدہ پروگرام سے دعا کے مناظر

دربار عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو
21/03/2026

دربار عالیہ گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر مبارک ہو

خوبصورت پیغام
09/03/2026

خوبصورت پیغام

عالمی مرکز رشد و ہدایت دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان
07/03/2026

عالمی مرکز رشد و ہدایت
دربار عالیہ نقشبندیہ
گھمکول شریف کوہاٹ
پاکستان

دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان کی جانب سے اہل اسلام کو رمضان کریم کی بابرکت آمد مبارک ہو ۔
19/02/2026

دربار عالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ پاکستان کی جانب سے اہل اسلام کو رمضان کریم کی بابرکت آمد مبارک ہو ۔

08/02/2026

کلمہ طیبہ کا خوبصورت ذکر

Address

Burewala

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghamkol Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghamkol Sharif:

Shortcuts

Share

Category