islamic center

islamic  center "بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ | Sharing the light of Islam | Spreading peace �"

25/10/2025

کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ ہمارے ساتھ بھی یہ سب کچھ جڑا ہوا تو نہیں ہے
゚viralシ ゚ @ [122114812784314301:49210: fans]

24/10/2025

کیا کبھی اپ نے سوچا کہ یہ جو ہم سٹیٹس لگاتے ہیں اس کا اصل مقصد کیا ہوتا ہے
゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ fans

20/10/2025

کیا آپ بھی یہی غلطی بار بار کر رہے ہو
゚viralシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

20/10/2025

اپ اچھے ضرور بنے مگر اپنے اچھا ہونے کی کسی کو صفائی مت پیش کریں

19/10/2025

تم لوگوں پر رحم کرو اللہ تم پر رحم کرے گا 🥰

19/10/2025

کیا اپ کو پتہ ہے کہ ہماری زندگی میں سب کچھ ٹھیک ہونے کے باوجود پریشانی ہے کیوں بڑھ رہی ہیں
゚viralシ

18/10/2025

اللہ اپنے بندوں پر بڑا رحیم ہے

18/10/2025

ہمیشہ سچ بول اور ایمانداری سے اگے بڑھو انشاءاللہ ایک دن ضرور کامیاب ہو جاؤ گے

16/10/2025

مخلص لوگوں کا اللہ دنیا میں اور آخرت میں کبھی ساتھ نہیں چھوڑتا

16/10/2025

جب اپ دنیا کی بھیڑ میں تھک ہار کے بیٹھ جاؤ تو صرف ایک بار اوپر نظر اٹھا کے کہنا اللہ پاک اپ کے علاوہ میرا کوئی نہیں

Address

Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islamic center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share