10/10/2025
پوری ایئرلائن وطنِ عزیز کو گفٹ کرنے پر اِن کے حصے میں صرف کراچی کی ایک ۔
سڑک کا نام "ابوالحسن اصفہانی روڈ" آیا .
کاش یہ واقعات نصاب تعلیم کا حصہ ہوتے
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی قومی ایئر لائن PIA کس شخصیت نے حکومت پاکستان کو تحفے میں عطیہ کی تھی
یہ ہیں ہندوستان سے پاکستان ہجرت کرنے والے مہاجر جناب ابوالحسن اصفہانی جو متحدہ ہندوستان میں اورینٹ ایئرویز کے ، مالک تھے ، اپنی ذاتی چلتی ہوئی ایئر لائن جوں کی توں حکومت پاکستان کے حوالے کردی اور تاریخ میں امر ہوگئے، جی ہان وہ اورینٹ ایئر ویز ہی تھی جو اب پی آئی اے کے نام سے جانی جاتی ہے۔