Minsa Fatima

Directions

Minsa Fatima � *مُختصراچھے الفاظ *�

*اگر تمہیں محبت کرنے کا ہنر ملے تو اپنے رب سے شروع کرنا کیونکہ وہ سب سے بڑھ کر چاہنے کے قابل ہے....!!*

06/11/2025
03/11/2025

02/11/2025

😘😘

ضمیر انسان کہ اندر خدا کی بہت دھیمی مگر واضح آواز ہے".
01/11/2025

ضمیر انسان کہ اندر خدا کی بہت دھیمی مگر واضح آواز ہے".

"انسان نہیں بولتا اسکے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا."
01/11/2025

"انسان نہیں بولتا اسکے دن بولتے ہیں اور جب دن صحیح نہ ہوں انسان لاکھ بولے کوئی نہیں سنتا."

یہ کاف پیش نون ہے، یہ عین شین قاف ہے وجود کائنات بھی تو عشق صاف صاف ہے !بس آنکھ بھر کے آسماں، یہ سانس بھر فضا ملی  ہمیں ...
01/11/2025

یہ کاف پیش نون ہے، یہ عین شین قاف ہے
وجود کائنات بھی تو عشق صاف صاف ہے !

بس آنکھ بھر کے آسماں، یہ سانس بھر فضا ملی
ہمیں بھی زندگی ملی عجیب انکشاف ہے !

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ  *☘️اور ہم تمہاری شہ ...
30/10/2025

🌸 *مُختصرپُراثر*🌸
وہ تمہاری تڑپ سے کیسے ناواقف ہو سکتا ہے جس نے تمہاری تخلیق سے پہلے یہ فرما دیا کہ
*☘️اور ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ تمہارے قریب ہیں* ۔ ❤️‍🩹
القرآن

 #حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ فرماتے ہیں:میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی کلمہ سکھا دیجیے جو میں پڑھا کروں۔آپ ﷺ نے فرما...
30/07/2025

#حضرت ابو موسیٰ اشعریؓ فرماتے ہیں:
میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! مجھے کوئی کلمہ سکھا دیجیے جو میں پڑھا کروں۔
آپ ﷺ نے فرمایا:

* #"لا حول ولا قوة إلا بالله" کثرت سے پڑھا کرو، کیونکہ یہ اللہ کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے۔۔🤲🏻 ⃟✤*

Address

Burewala
37200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Minsa Fatima posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share