
22/08/2025
https://youtu.be/rfpTb5BrJ1g?si=nVfbcuMllrqre0rQ
مانسر میں جشن آزادی کے سلسلہ میں راجپوت ایف سی اٹک اور پرنس ایف سی مانسر کے مابین زبردست فٹ بال میچ کھیلا گیا جو کہ پرنس ایف سی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2/1 سے جیت لیا۔مکمل رپورٹ دیکھیں اس وڈیو میں چینل کو سبسکرائب وڈیو کو لائیک اینڈ شیئر کریں شکریہ