M Haseeb Awan

M Haseeb Awan بعض اوقات منظر غلط نہیں ہوتا، عین ممکن ہے ہمارا اندازِ نظر ہی غلط ہو۔ اندازِ نظر بدلیں، منظر بدل جائے گا “

29/05/2024

پہاڑ کی چوٹی سے دھند اور ایک بہادر کے

سر سے مصیبتیں ، کبھی ختم نہیں ہوتی ۔

چی گویرا :

27/05/2024
22/05/2024

پُر سکون زندگی کا راز!

محدود تعلقات ، محدود توقعات اور محدود خواہشات -

تراپ، فیوچر کرکٹ سٹیڈیم
20/05/2024

تراپ، فیوچر کرکٹ سٹیڈیم

19/05/2024

انسان کے حالات اچھے ہوں

تو لوگ بھی اچھے ہو جاتے ہیں۔

فیوچر تراپ، اڈا
18/05/2024

فیوچر تراپ، اڈا

For sale
17/05/2024

For sale

سکول بحالی پروگرام اپلاٸی کریں اور گورنمنٹ سکول لے لیں.وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر نگرانی پبلک سکولز ری آرگنا...
16/05/2024

سکول بحالی پروگرام اپلاٸی کریں اور گورنمنٹ سکول لے لیں.
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر نگرانی پبلک سکولز ری آرگنائزیشن پروگرام
حکومت پنجاب کا معیاری تعلیم کے ساتھ سرکاری سکولوں کی بحالی کا انقلابی منصوبہ

درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ 5جون،2024ہے۔

نیچے دیے گئے لنک پر آن لائن اپلائی کریں
https://psrp.pefsis.edu.pk

سکولوں کی لسٹ و دیگر شرائط www.pef.edu.pkپر ملاحظہ کریں۔

مزید تفصیلات ساتھ لف کیے گئے اشتہار پر ملاحظہ کریں۔

Address

Tarap
Campbellpore
48000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Haseeb Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share