16/02/2024
پیر پاگارہ کا دہرنے کےشرکاء سے خطاب
حیدرآباد:الیکشن کے دوران میں کہیں نہیں نکلا گھر میں ہی رہا ,
دوستوں نے جلسے کی کہا میں نے منع کردیا, پیر پگارا
حیدرآباد:جلسہ مفت میں نہیں ہوتا 8 دس کروڑ خرچ ہوتا ہے
الیکشن کا رزلٹ پہلے ہی بک چکا تھا پیمنٹ بھی ہوگئی تھی , پیر پگارا
فیڈریشن کی رکھوالی ھماری فوج ہے,
کوئی بھی سیاسی لیڈر قومی لیول پر نہیں سب صوبے لیول پر ہیں اس الیکشن نے ثابت کردیا ,
حیدرآباد:ھمیں 3 ماہ پہلے ہی پتہ تھا اسلیے دلچسپی نہیں دکھائی ,
یہ ھمارا آئینی حق ہے کہ احتجاج کریں , پیر پگارا
فوج سے ھم دور ہونگے یہ سوچ بھی نہیں سکتے , پیر پگارا
جو جتنا جھوٹ بولتا ہے اتنا اچھا لیڈر بنتا ہے ,
جو جیتا ہے وہ خود پریشان ہے ,
جو فیصلہ ہمارے ملک میں کرتے ہیں انکو سوچنا ہوگا کہ کوئی بھی لیڈر نیشنل لیول پر نہیں رہا
اب فیڈریشن سنبھالنے والا کون رہا
اگر ھماری فوج نہ ہو تو ھمارا حشر برا ہوتا
فوج کی وجہ سے عزت اور سکون سے بیٹھے ہیں , پیر پگارا
انٹرا پارٹی الیکشن جس طرح پی ٹی آئی نہ کرایا اسی طرح ن لیگ اور پیپلزپارٹی اور فنکشنل لیگ نے کرایا ,
جنرل الیکشن میں اتنی بڑی خرید و فروخت ہوئی اس پر الیکشن کمیشن کہاں ہے
*کیا عمران خان سے پہلے توشہ خانہ سے کسی نے کچھ نہیں لیا*
لوگوں نے گاڑیاں لیں وہ چور نہیں , عمران خان چور ہے
عمران خان میری نظر میں چور نہیں , اگر عمران خان چور ہے تو ھم سب چور ہیں
*عمران خان سے غلطی ہوئی ہوگی لیکن وہ چور نہیں , پیر پگارا*
حیدرآباد:اخبار پڑھ رہا تھا کہ جن کو پھانسی ہوچکی ان کو 6 ماہ بعد بے گناہ قرار دیا گیا , پیر پگارا
جہاں انصاف نہیں ہوگا وہاں لا اینڈ آرڈر خراب ہوگا
قانون کے دائرے اور عزت سے اس مسئلے کو اپنی جماعتوں کے ساتھ مل کر چلائینگے
جو کچھڑی بنی ہے 8 , دس ماہ سے زیادہ یہ حکومت نہیں چل سکتی , پیر پگارا
مڈل کلاس ختم ہوچکی , پیر پگارا
ہوسکتا ہے فوج نے سب کو آزمالیہ تو اب مارشل لاء یا ایمرجنسی لگ جائے ,
حالات اچھے نہیں , اگر ھم بائیکاٹ کرتے تو ان کو ایکسپوز نہیں کرپاتے ,
اب نیشنل اور انٹرنیشنل لیول پر اتنی بدنامی ہوگئی اس الیکشن کو کون مانے گا , پیر پگارا