Imran ramzan sadhal

Imran ramzan sadhal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imran ramzan sadhal, Media/News Company, 5, Chah Kabirwala.

12/07/2025
گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز ( مرحوم ) کا بیٹا ہے ۔۔ سلام ہے اس بہادر ماں کے بہادر بیٹے...
10/05/2025

گروپ کیپٹن کامران بشیر(مسیح)، جو کہ ایک سٹاف نرس ، میڈم شہناز ( مرحوم ) کا بیٹا ہے ۔۔ سلام ہے اس بہادر ماں کے بہادر بیٹے کو، یہ وہ ہیرو ہے جس نے انڈیا کے راجوری ائیر بیس کیمپ کو تباہ کیا ۔۔
جب بھی پاکستان پر مشکل وقت آیا ، پاکستان میں رہنے والے ہر مذہب ، نسل اور فرقے کے لوگوں نے مل کر اس مشکل کا مقابلہ کیا اور پاکستانی ہونے کا ثبوت دیا

پاکستان زندہ آ باد
پاک فورسز پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🔥

10/05/2025

‏دوستوں 🚨

‏پکڑی جانے والی پائلٹ خاتون ہے۔۔۔۔
یعنی ابے نندنی😝

27/04/2025

طاقت کے نشے میں ہر جگہ پنگا نہیں لینا چاہیے۔کبھی کبھی بہت مہنگا پڑ جاتا ہے۔

25/04/2025

سوشل میڈیا پر جاری پاک بھارت جنگ کے مناظر 😂

🌹💝💖
10/04/2025

🌹💝💖

15/07/2024

‏اس بار 14 اگست پر
دل دل پاکستان کی جگہ..
بل بل🧾 پاکستان گایا جائے گا!!
🇵🇰🇵🇰

14/07/2024

سیٹیں واپس ہوں گی تو پھر صرف لندن ہی کی سیٹ پیچھے بچے گی!!

🤣🤣

13/07/2024

اگر آپ کو ٹھیک سے نظر نہیں آتا تو کسی پر اندھا اعتماد کرکے دیکھ لیں وہ آپ کی ایسی آنکھ کھولے گا کہ آپ کو دور دور تک بالکل صاف نظر آنے لگے گا

Address

5
Chah Kabirwala

Telephone

+923015510657

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imran ramzan sadhal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share