15/11/2025
خوشخبری
بٹ خیلہ کا مایاناز چلڈرن سپیشلسٹ
ڈاکٹر سیراج خالد
اب اپکے علاقے مظفر میڈیکل سنٹر اینڈ میٹرنٹی ہوم ٹیکنی بالا میں روزانہ کے بنیاد پر اپکے بچوں کا معاینہ کرینگے
اوقات کار
روزانہ دوپہر 12 بجے سے لے کر دوپہر 3 بجے تک
چھتی بروز جمعہ
اتوار کے دن دوپہر 12 بجے سے لے کر شام 7 بجے تک