Dir lower News

Dir lower News DLN ( DIR LOWER NEWS )

The DLN (Dir Lower news) is the voice of Dir and work to protect the rights of a common citizen and invite expert to discuss social issues and affect change . lectures , panel discussion , News making , other functions have covered such topics as threats to freedom of expression, the relationship between the media and others organizations, the role of community and media

25/11/2024

پی ٹی آئی نے حکومت کے مذاکرات کو مسترد کر دیا ،
مطالبہ صرف عمران خان کی رہائی

سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن۔۔۔۔۔دیر لوئر میں امن وامان کی فضاء برقرار رکھنے کے لئے وسیع پیمانے پر دیر لوئر پولیس کا سرچ اینڈ...
22/03/2024

سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن۔۔۔۔۔

دیر لوئر میں امن وامان کی فضاء برقرار رکھنے کے لئے وسیع پیمانے پر دیر لوئر پولیس کا سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ضیاءالدین احمد کے خصوصی ہدایت پر تمام سرکل ایس ڈی پی اوز کے زیر نگرانی حدود تھانہ زیمدارہ،منڈا،خال،بلامبٹ،خادکزو،اسبنڑ،افغان مہاجر کیمپ چکدرہ اور پاک افغان بارڈر سے متصل مختلف علاقہ جات میں موجودہ حالات کے پیش نظر امن و آمان کی صورت حال کو برقرار رکھنے کے خاطر دیر لوئر پولیس نے سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشنز کا انعقاد کیا اور مجرمان اشتہاریوں کے گھروں پر حسب ضابطہ چھاپہ زنی کی۔

سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن کے دوران دو عدد پستول،دو عدد چارجرز، 13 عدد کارتوس، 586 گرام چرس برامد جبکہ 20مشتبہ افراد گرفتار کئے گئے۔

18/03/2024
نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ کردیا گیا ، اوور سپیڈنگ پر اب 750 کے بجائے 2500 روپے ، غلط اوور ٹی...
19/09/2023

نیشنل ہائی ویز اور موٹروے پر جرمانوں کی شرح میں اضافہ کردیا گیا ، اوور سپیڈنگ پر اب 750 کے بجائے 2500 روپے ، غلط اوور ٹیکنگ پر 300 روپے کے بجائے 1500 ، بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر 750 کے بجائے اب 5000 روپے جرمانہ عائد ہوگا ۔

Address

Chakdara
Chakdara Fort

Opening Hours

Monday 09:00 - 07:00
Tuesday 09:00 - 07:00
Wednesday 09:00 - 07:00
Thursday 09:00 - 07:00
Friday 09:00 - 07:00
Saturday 09:00 - 07:00
Sunday 09:00 - 07:00

Telephone

+923401918448

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir lower News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share