Ishaat Media Barorai اشاعت میڈیا باروڑئ

Ishaat Media Barorai اشاعت میڈیا باروڑئ We are working to spread knowledge and education for the betterment of humanity

10/06/2025

*تعاؤن کی اپیل برائے سولر سسٹم*
مدرسہ دارالقرآن باروڑئی، چکدرہ (دیر پائین)

مدرسہ میں بجلی کے مستقل مسئلے کے حل کے لیے سولر سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
*تخمینہ لاگت: 12,50,000 (بارہ لاکھ پچاس ہزار روپے)*

یہ آپ کے لیے اور آپ کے مرحومین کے لیے *صدقہ جاریہ* کا ایک بہترین موقع ہے۔
اللہ کے لیے دل کھول کر حصہ لیں۔

*رابطہ نمبر:* 0345-6042089
*ایزی پیسہ نمبر:* 0342-9282131

جزاکم اللہ خیراً۔

05/06/2025

#*📢 اعلان نماز عیدالاضحیٰ 📢*
تمام اہلیان علاقہ گل آباد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ عیدگاہ کی جگہ کی ہمواری اور صفائی کا کام مکمل ہو چکا ہے۔
*نمازِ عیدالاضحیٰ ان شاء اللہ صبح 07:00 بجے ادا کی جائے گی۔*
تمام بھائیوں سے بروقت شرکت کی درخواست ہے تاکہ نماز باجماعت اور منظم طریقے سے ادا ہو۔
*از طرف: انتظامیہ عیدگاہ گل آباد خوڑ*
پوسٹ اگے شیئرکریں

15/05/2025
27/04/2025

عظمت قرآن اجتماع بسلسلہ دستار بندی و تقسیم انعامات
مہمان خصوصی
نوجوان عالم دین فصیح السان لزیز البیان حضرت العلامہ مولانا مفتی شریف حسین شریف حفظہ اللہ
بمقام مدرسہ جواہر قرآن پھاٹک مسجد مین بازار سخاکوٹ تحصیل درگی
بتاریخ/27/اپریل/2025

24/03/2025
شیخ عبدالرحیمؒ صاحب کے جنازے سے واپسی پر مولانا گل بادشاہ  باروڑے (چکدرہ )کے ساتھ  افطاری کے موقع پر2025-03-21
22/03/2025

شیخ عبدالرحیمؒ صاحب کے جنازے سے واپسی پر مولانا گل بادشاہ باروڑے (چکدرہ )کے ساتھ افطاری کے موقع پر2025-03-21

19/03/2025

انتہائی افسوس ناک خبر 😭😭

شیخ القران والحدیث حضرت مولانا خان بادشاہ صاحب ۔امیر اشاعت توحید والسنہ دوحہ قطر۔ اس دارالفانی سے رحلت کر گئے
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین.

Address

Chakdara Fort
CHAKDARA

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishaat Media Barorai اشاعت میڈیا باروڑئ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share