
17/08/2025
سیلاب نے بونیر کے کئی خاندانوں کو شدید متاثر کیا ہے۔ ہمارے رضاکار دوست ضرورت مندوں تک کھانے پینے کی اشیاء، پانی اور دیگر بنیادی سامان پہنچا رہے ہیں۔
آپ کی تھوڑی سی مدد بھی کسی ضرورت مند کے لیے زندگی کی کرن بن سکتی ہے۔
🙏 براہ کرم دل کھول کر تعاون کریں۔
📦 راشن، پانی، کپڑے یا نقدی کی صورت میں آپ کی امداد قبول کی جائے گی۔
Account number 0729307310361 UBL bank
Contact 03463935402۔
0346 3835253--03035234526