28/07/2024
مجھے یہودیوں نے مسلمان عورتوں کو گمراہ کرنے کے لیے تیار کیا
میں پڑھنے لکھنے میں بہت اچھی اور قابل تھی اسی لیے کچھ یہودی میرے پاس ائے
جن کا مقصد صرف اور صرف اسلام کو تباہ کرنا تھا
وہ مجھے انہی کی مرضی کی ایک یونیورسٹی میں پڑھوانا چاہتے تھے
جہاں میں قران و حدیث پڑھوں اور اس کے پیغام کے ساتھ کیسے کھیلنا اور جوڑ توڑ کرنا سیکھ سکوں۔
وہ مجھے پڑھائی ختم کرنے پر مصر میں امریکی سفارت خانے پرکام کرنے کے لیے بھیجنا چاہتے تھے
مجھے بین الاقوامی قانون اور تعلقات بھی پڑھنے تھے
تاکہ میں مختلف سفارتخانوں کے ساتھ کام کر سکوں
ان کے اپنے ہی لوگ پوری دنیا میں اسی طرح کام کر رہے ہیں
وہ چاہتے تھے کہ میں حقوق النسواں کے ساتھ کام کر سکوں
اور اس کے ذریعے سے عورتوں کو اسلام سے دور کر سکوں
مسلم عورتوں کو ان کی گھرانوں کی عورتوں کے ذریعے سے تباہ کر سکوں
اس وقت یہ سب کچھ کرنا مجھے اچھا لگ رہا تھا
اسلام کو اس وجہ سے سیکھوں تاکہ اسے تباہ کر سکوں۔
میرے لیے ضروری تھا کہ میں حقیقی اسلام سیکھوں
میرے زیادہ تر استاد یہودی تھے جنہوں نے مجھے قران و حدیث پڑھائی
اور یہ سکھائے کہ کس طریقے سے قران و حدیث کی غرض تشریح کر کےمسلمان عورتوں کو اسلام سے دور کر سکوں
لیکن جب اپ اسلام کو اس نیت سے پڑھتے ہیں
اس کی اصل حقیقت کو سمجھ سکوں
تو تو جان لو
اس کی حقیقت سچائی خود بخود اپ کے دل کو چھو لیتی ہے
اور اسی لیے مجھے قران سے محبت ہو گئی
اور پھر قران کی محبت سے مجھے اسلام سے محبت ہو گئی
الحمدللہ اس محبت کی وجہ سے تین سال اسلام مخالف پڑھائی کرنے کے باوجود اللہ نے میرے دل کو اسلام سے روشناس کرا دیا
الحمدللہ اج میں فخر سے کہتی ہوں کہ میں مسلمان ہوں
اور اللہ نے مجھے ہدایت دی اس پر میں اللہ کی مشکور ہوں
میں سمجھتی ہوں کہ میری کہانی مختلف چالوں سے بھری ہوئی ہے۔
ایک چل میری تھی
اور ایک چال ان کی جو میرے ساتھ تھے
اور پھر ایک تدبیر اللہ سبحانہ و تعالی کی تھی