Ali Rahim official

Ali Rahim official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali Rahim official, Digital creator, jandool Samar Bagh, Chakdara.

10/10/2024

𝑱𝒖𝒎𝒎𝒂 𝑴𝒖𝒃𝒂𝒓𝒂𝒌

Rahim Furniture ShowroomContacts  #0302550190703431997295
10/10/2024

Rahim Furniture Showroom
Contacts #03025501907
03431997295

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Siraj Ullah, Sultan Pti, Nasim Shah
04/10/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Siraj Ullah, Sultan Pti, Nasim Shah

11/05/2024
امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ بچہ رہتا ہے۔ اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تاکہ گاڑیوں کو یہاں سے ...
02/04/2024

امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ بچہ رہتا ہے۔ اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تاکہ گاڑیوں کو یہاں سے گزرنے میں تنبیہہ رہے کہ اگر بچہ یہاں باہر نظر آئے تو اسے ہارن سنائی نہیں دے گا۔ ریاست ماں کی طرح ایسے ہوتی ہے💯

30/03/2024

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیاایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجااور دوسرے کو مختل...
29/03/2024

بھیک دینے سے غریبی ختم نہیں ہوتی!
"ہم نے دو نوعمر بچوں کو لیا
ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے بھیجا
اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا،
شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو
اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا.
اس سماجی تجربے کا نتیجہ واضح ہے۔
دراصل بحیثیت قوم، ہم بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں
اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں.

ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں
اور بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئی.
ہونا تو یہ چاہئے کہ مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں
اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں.
ہمارے استاد فرماتے ہیں کہ بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے.

اس کے برعکس
اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو
وہ اپنی جائز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.
کیوں نہ گھر میں ایک مرتبان رکھیں؟ بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں.
مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں.
اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں.

صحیح مستحق کی مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے.
یاد رکھئے!
بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہوتی،بلکہ بڑھتی ہے.
خیرات دیں،
منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ،
اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی.
باقی مرضی آپ کی"

16/02/2024
26/09/2023

استاذ💗💗

Address

Jandool Samar Bagh
Chakdara

Telephone

+923010093854

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Rahim official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share