
23/03/2025
*افسوسناک خبر*
*مولانا مفتی محمد ندیم المحمودی پر نامعلوم افراد کی فاٸرنگ *
*مفتی ندیم پر پشاور میں نامعلوم افراد کی فاٸرنگ*
*مفتی ندیم فاٸرنگ سے شدید زخمی ہسپتال منتقل *
*تازہ ترین اطلاع کے مطابق مفتی ندیم کی حالت تشویشناک ہیں *
*ابھی مفتی ندیم کی شہید ہونے کے اطلاعات بھی سامنے ارہیں ہیں*
*مفتی ندیم کے ساتھ ان کے دو سیکیورٹی گارڈ بھی شدید زخمی ہیں*