03/01/2026
مسجد زیر تعمیر
اپنی آخرت کو سنوارنے کے لیئے دنیا سے جانے سے پہلے اپنی وراثت میں مساجد اور خدمت خلق ضرور چھوڑ کر جائیں
اس کی فضیلت اور اس کا ثواب حاصل کریں
گاؤں کھائیگراں سرحدی قصبہ چکوٹھی جہلم ویلی آزادکشمیر میں قدیمی مسجد شریف کھائیگراں کا کام شروع ہو گیا ہے آپ سب احباب سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے اگر آپ مسجد کے کام میں کسی بھی قسم کا تعاون کرنا چاہتے ہیں تو انباکس میں رابطہ کریں
جزاک اللہ
0323 1038543 jazz cash Adeel