Bilal Ahmed Kahout

Bilal Ahmed Kahout I am Bilal, a digital creator, I generate my original content for my followers ❤️🥀✍️

25/06/2025
💯%true
23/06/2025

💯%true

22/06/2025

‏جب افغانستان 🇦🇫 کی باری آئی،
تو عراق 🇮🇶 والوں نے سوچا: “یہ اُن کا مسئلہ ہے، ہمارا نہیں۔”
جب عراق کی باری آئی،
تو لیبیا 🇱🇾 والوں نے کہا: “ہم محفوظ ہیں، یہ اُن کا انجام ہے۔”
جب لیبیا تباہ ہوا،
تو شام 🇸🇾 والوں نے آنکھیں بند کر لیں۔

جب شام کا خون بہا،
تو لبنان 🇱🇧 والوں نے سمجھا کہ یہ آگ اُن تک نہیں پہنچے گی۔
جب لبنان جھلسا،
تو ایران 🇮🇷 والوں نے بھی یہی سوچا: “یہ ہمارا وقت نہیں۔”

اور اب…
جب ایران پر وقت آیا ہے،
تو ہم، پاکستانی 🇵🇰، بھی وہی پرانی سوچ لیے بیٹھے ہیں:
“یہ اُن کا مسئلہ ہے، ہماری باری کبھی نہیں آئے گی۔”

لیکن۔۔۔
اب سوچنا پڑے گا!
کیونکہ تاریخ گواہ ہے:
جو تماشائی بن کر ظلم دیکھتا ہے،
وہ جلد ہی خود اسی سٹیج پر ہوتا ہے۔
امت مسلمہ کو یکجا ہونا پڑے گا ،

18/06/2025

بے شکّ ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کو آئ لو یو کہا لیکن پاکستانی فوج اور پاکستانی عوام ہمیشہ ایران کا ساتھ دے گی

عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں
18/06/2025

عرش والے میری توقیر سلامت رکھنا
فرش کے سارے خداؤں سے الجھ بیٹھا ہوں

‏تحریک انصاف کے دور میں پیٹرول کی قیمتیں 400 روپے تک چلی گئی تھیں، ابھی تو قیمت کافی کم ہے۔ حنا پرویز بٹ
17/06/2025

‏تحریک انصاف کے دور میں پیٹرول کی قیمتیں 400 روپے تک چلی گئی تھیں، ابھی تو قیمت کافی کم ہے۔ حنا پرویز بٹ

17/06/2025
17/06/2025
28/11/2023

Funny video wada Number daar

28/11/2023

Wada Number daar bemar ho gea

Address

Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal Ahmed Kahout posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bilal Ahmed Kahout:

Share