Neela Chakwal نیلہ چکوال

Neela Chakwal نیلہ چکوال We are the leading digital platform dedicated to Neela Chakwal, connecting people, stories, history, and daily life of our village in one place.

Our mission is to highlight local culture, heritage, traditions, events, and community voices نیلہ پاکستان کے ضلع چکوال میں ایک گاؤں ہے۔ یہ چکوال تحصیل، پنجاب میں واقع ہے۔ یہ ایم 2 موٹر وے سے تقریباً 4 کلومیٹر اور ضلع مرکز چکوال سے تقریباً 45 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔

16/10/2025

*چکوال: جہلم روڈ پر واقع مارکی/میرج ہال سے مشکوک شخص پکڑا گیا۔ ذرائع*

چکوال: مشکوک شخص مارکی کی دیوار پھلانگ کے اندر گیا جسے مارکی انتظامیہ نے پکڑ کے تھانہ صدر پولیس کے حوالے کیا۔

چکوال: صدر پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد مشکوک شخص کو چھوڑ دیا۔

چکوال: چند روز قبل بھی ہماری مارکی سے بیٹری اور عملے کے موبائل چوری کی واردات ہوئی تھی، گرفتار شخص قریبی علاقہ میں رہائش پذیر ہے اور نشے کا عادی ہے۔ مارکی انتظامیہ
*✍🏻رپورٹ: تھری اسٹارز میڈیا گروپ چکوال*

16/10/2025
16/10/2025

بریکنگ نیوز

چکوال: بکھاری کلاں کے جعلی پیر کی وارداتیں

چکوال: دم درود کے بہانے سادہ لوح شہری مال و متاع سے محروم

چکوال: جعلی پیر کے بارے تحقیقات کا آغاز

چکوال: نوسرباز کے متعدد متاثرین سامنے آ گئے

چکوال: قانونی کارروائی کے لیے صلاح مشورے جاری

رپورٹ: ساجد بلوچ

16/10/2025

شاہ زور گاڑی راولپنڈی سے نیلا یاچکوال ائے گی کس بھائی نے اگر راولپنڈی سے کوئی سامان منگوانا ہو تو رابطہ کر سکتا ہے 03357109028

16/10/2025
14/10/2025

‏⚖️ فیک نیوز کا انجام؟ 3 سال قید یا 20 لاکھ روپے جرمانہ!
PECA سیکشن 26 A
کے تحت جھوٹی خبر پھیلانا جرم ہے۔
پھیلانے سے پہلے تصدیق کریں — جھوٹ نہیں، ذمہ داری اپنائیں۔

14/10/2025

16 اکتوبر سے پٹرول کی قیمت میں 6 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

14/10/2025

بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پاکستان تحریک لبیک کی حمایت میں احتجاج کا اعلان

14/10/2025

ذہنی تکلیف سے دو چار کرنے کے لیے اسرائیلی فوج نے اس فلسطینی قیدی سے کہہ دیا تھا کہ تمہارے پورے گھر والے مارے گئے ہیں
مگر جب وہ رہا ہو کر لوٹا تو دیکھا کہ اہل خانہ باحیات ہے تو اس کے خوشی کی انتہا نہ رہی

*پھر ان کا آپس میں مل کر خوشی کا اظہار دیکھیے۔*

انسپکٹر شہزاد جام شہید
14/10/2025

انسپکٹر شہزاد جام شہید

Address

Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neela Chakwal نیلہ چکوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Neela Chakwal نیلہ چکوال:

Shortcuts

Share