
16/08/2025
موٹروے ریسٹ ایریا بھٹی گجر کے قریب بس اور ٹریلر میں تصادم کے نتیجے میں 9 سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے خود موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا۔