01/04/2023
اداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلیاداکارہ میرا نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔
ماہ رمضان میں مسلمانوں کی بڑی تعداد عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، انہی میں پاکستانی اداکارہ میرا بھی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے لیے سعودیہ پہنچیں۔