Way to Hidaya

Way to Hidaya مشن نفاذ نظام مصطفیٰ | امام کے ایچ آر | پاکستان زندہ باد | پاک فوج پائندہ باد

01/10/2024

مسلمانوں کی اکثریت دین اور دنیا کو الگ الگ سمجھتی ہے
جبکہ
دین نظام ہے اور دنیا اس کے نفاذ کی جگہ

04/04/2024

روزانہ اس دنیا سے لوگوں کا رخصت ہوتے رہنا
زندہ رہنے والوں کےلیے بہت بڑی نصیحت ہے
🥺

12/03/2024
07/03/2024

🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱
وقت کا خاص ہونا ضروری نہیں کسی خاص کے لئے وقت کا ہونا ضروری ہے

20/02/2024

گر مت جایا کریں
ٹوٹ مت جایا کریں، پریشان مت ہوا کریں، چلو تھوڑا سا رو لیا کریں، اللّٰه کریم سے فوراً بات کیا کریں، اللّٰه کریم سے رجوع کیا کریں ، احساس پیدا کیا کریں، سب ٹھیک ہو جاتا ہے، وقت لگتا ہے بس، صبر کیا کریں، اور سجدے میں چلے جایا کریں۔۔
یقین کریں اللّٰه کریم اپنے بندوں سے بہت پیار کرتے ہیں۔۔۔

21/04/2020
Mairy Murshad e pak ki har dam khair ho
03/04/2020

Mairy Murshad e pak ki har dam khair ho

13/03/2020

ایک پینٹر کو ایک کشتی پر رنگ کرنے کا ٹھیکہ ملا۔
کام کے دوران اُسے کشتی میں ایک سوراخ نظر آیا اور اُس نے اِس سوراخ کو بھی مرمت کر دیا۔
پینٹنگ مکمل کر کے شام کو آس نے کشتی کے مالک سے اپنی اُجرت لی اور گھر چلا گیا۔
دو دن بعد کشتی والے نے اُسے پھر بلایا اور ایک خطیر رقم کا چیک دیا۔ پینٹر کے استفسار پر اُس نے بتا یا کہ اگلے دن آس کے بچّےبغیر اُس کے علم میں لاۓ کشتی لے کر سمندر کی طرف نکل گے۔ اور پھر جب اُسے خیال آیا کہ کشتی میں تو ایک سُوراخ بھی تھا تو وہ بہت پریشان ہوگیا۔ ۔۔۔۔۔۔
لیکن شام بچّوں کوہنستے مسکراتے آتے دیکھا تو خوشگوار حیرت میں مبتلا ھو گیا۔ اُس نے پینٹر سے کہا کہ یہ رقم تمہارے احسان کا بدل تو نہیں مگر میری جانب سے تمہارے لیے محبت کا ایک ادنیٰ اظھار ہے۔۔۔۔
آپ کی زندگی میں بھی بہت سےایسے چھوٹے چھوٹے کام آئیں گے جو آپ کے کام نہیں ۔۔۔۔
مگر وہ کام بھی کرتے جائیے۔۔۔۔۔۔
نیکی کبھی رائیگاں نہیں جاتی
کسی نہ کسی کی زندگی بچاتی ہے
کسی نہ کسی کی خوشیوں کا باعث بنتی ہے۔
مثبت سوچ اور مثبت کردار ہی کامیابی ہے
#منقول

Address

Khanpur
Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Way to Hidaya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share