Al Muavia Media Thirchak

Al Muavia Media Thirchak اھل حق کے نمائندہ پیج پہ خوش آمدید جہاں حق بات آپ تک پہنچے گی آئیے اس قافلہ حق کا حصہ بنیں

توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارےآساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا اللہم لک الحمد ولک الشکر بارھویں سالانہ شہدائے اسلام ک...
23/07/2025

توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا
اللہم لک الحمد ولک الشکر
بارھویں سالانہ شہدائے اسلام کانفرنس تھرچک
تصویری جھلکیاں

آنکھیں کھولیے ذرا صحابہ و اہل بیت کے غلاموں کا جلوہ ہے

22/07/2025

تمام شرکاء کانفرنس کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔رب العالمین آپ کو دارین کی عزتوں سے نوازے۔ آپ کی آمد کو رب العالمین شرف قبولیت بخشے آمین یارب العالمین
منتظمین شہدائے اسلام کانفرنس کی جانب سے سلام عقیدت قبول فرمائے

*منجانب:منتظمین شہدائے اسلام کانفرنس تھرچک*

22/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
احباب کی اطلاع کے لیے عرض ہے موسم انتہائی خوش گوار ہے۔تمام راستے کلیئر ہیں۔نالہ گھبیر سے ہر قسم کی گاڑی آ سکتی ہے۔کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں ہے۔
تمام شرکا کو اس عظیم الشان موقع پہ دلی خوش آمدید ❣️

22/07/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
احباب کی اطلاع کے لیے عرض ہے موسم انتہائی خوش گوار ہے۔تمام راستے کلیئر ہیں۔نالہ گھبیر سے ہر قسم کی گاڑی آ سکتی ہے۔کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں۔

ہم آنے والے تمام معزز مہمانان گرامی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں اھلا وسھلا مرحبا خوش آمدید
22/07/2025

ہم آنے والے تمام معزز مہمانان گرامی کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں
اھلا وسھلا مرحبا
خوش آمدید

الحمدللہ 12ویں سالانہ شہدائے اسلام کانفرنس کی تیاریاں عروج پر
21/07/2025

الحمدللہ 12ویں سالانہ شہدائے اسلام کانفرنس کی تیاریاں عروج پر

*وہ جب چلے تو قیامت بپا تھی چاروں طرف**ٹھہر گئے تو زمانے کو انقلاب نہ تھا**چمن کو سجائے بہت دن ہوئے ہیں* *تمہیں پاس بلائ...
21/07/2025

*وہ جب چلے تو قیامت بپا تھی چاروں طرف*
*ٹھہر گئے تو زمانے کو انقلاب نہ تھا*

*چمن کو سجائے بہت دن ہوئے ہیں*
*تمہیں پاس بلائے بہت دن ہوئے ہیں*
*کسی دن اچانک چلے آؤ تم*
*ہمیں مسکرائے بہت دن ہوئے ہیں*

وطن عزیز کی نابغہ روزگار شخصیات کو عمیق قلب سے سرزمین تھرچک تشریف آوری پر اھلا وسھلا مرحبا کہتے ہیں

*منجانب:تحریک خدام و منتظمین شہدائے اسلام کانفرنس تھرچک*

21/07/2025

وطن عزیز کے نامور ثنا خوان
مشہور ترانوں اور نشید کے خالق
شاعر اسلام صاحبزادہ ابوبکر صدیقی صاحب آف کراچی کا خصوصی پیغام آپ احباب کے نام

21/07/2025

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Muavia Media Thirchak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share