Apnaiyat News

Apnaiyat News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Apnaiyat News, Media/News Company, Chakwal.

12/02/2021

حکمت کی اپنی اہمیت

خدمت کے اپنے کمالات

واہ  میرا  دیس
07/12/2020

واہ میرا دیس

05/12/2020
01/11/2020

یہ وہ خبیث انسان نما جانور ہے جس نے مفتی عبداللہ پر جمشید روڈ پر قاتلانہ حملہ کیا۔۔۔
برابر والے اسکیچو سے واضح مشابہت ہے۔ اسکیچو والا
وہ آدمی ہے کہ جس نے چند دن قبل مولانا ڈاکٹر عادل خان شہید رحمہ اللہ کو شہید کیا تھا۔۔۔
مفتی عبداللہ صاحب پر حملہ کرنے والے اس شخص کو
اہل علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت موقع پر پکڑ کر گرفتار
کیا پولیس پہنچی تو اس دہشتگرد کو پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا۔۔۔۔
اب معاملہ کچھ یوں ہے کہ SHO کہہ رہا ہے کہ یہ واقعہ
دہشتگردی کا نہیں ہے بلکہ ڈکیتی کی واردات ہے۔
حالانکہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں واضح نظر آرہا ہے کہ جیسے ہی یہ دہشتگرد مفتی عبداللہ صاحب کے قریب پہنچے تو فورا مفتی صاحب پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں مفتی صاحب زخمی حالت میں ہیں۔۔۔۔
اگر یہ ڈکیتی کی واردات ہوتی تو سی سی ٹی وی فوٹیج میں ہاتھا پائی بھی نظر آتی جبکہ مفتی صاحب کے قریب پہنچتے ہی فائرنگ کی ہے۔۔۔
اور مزید یہ کہ اب اطلاعات موصول ہوئی ہے کہ اس دہشتگرد کو تھانے سے کسی نامعلوم مقام کی طرف منتقل
کردیاگیا ہے تاکہ معاملے کو رفع دفع کردیا جائے اسی دہشتگرد سے تفتیش ہوگی تو پتہ چلے گا کہ یہ کون ہے اور کس کے کہنے پر یہ سب کچھ کر رہے ہیں۔ اور ضرور یہ وہی گینگ ہے کہ جنہوں نے گزشتہ دنوں شاہ فیصل کالونی میں استادالعلماء مولانا ڈاکٹر عادل خان کو شہید کیا۔۔۔
حکومت ہوش کے ناخن لے ورنہ جب عوام اس طرح کا ظلم دیکھتی ہے تو آئندہ سے پھر کسی بھی مجرم کو
قانون کے حوالے نہیں کریں گے پھر ایسے ظالموں کے فیصلے چوک چوراہوں پر ہوں گے۔۔۔
فوری طور پر اس ایس ایچ او کو سسپینڈ کردیا جائے او اس ایس ایچ او کو بھی شامل تفتیش کیا جائے۔۔۔
تمام مسلمان اس پوسٹ کو کاپی کرکے اپنے وال پر شئیر کریں ورنہ یہ دہشتگرد بھی ہاتھ سے نکل جائے گا۔
بالخصوص کراچی علماء کمیٹی اس معاملے کو اٹھائے۔۔۔

29/10/2020

ذرا دیکهیئے گا
خصوصاً میرے صحافی بھائیوں آپ !!
آپ کی فیلڈ اور مقدس پیشہ کو ناپاک مقاصد کے لیے معاشرے کے بدنام زمانہ اور ان پڑھ لوگ اپنے مفادات کے لیے کیسے استعمال کر رہے هیں

Address

Chakwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apnaiyat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apnaiyat News:

Share