12/08/2026
📢 خواتین کے لیے ملازمت کا بہترین موقع!
چاولی میں ٹی سی ایف اسکول کے لیے کمپیوٹر سائنس اور انگلش کی خواتین اساتذہ درکار ہیں۔
دلچسپی رکھنے والی امیدواریں اپنا سی وی دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں۔