DHAN News

DHAN News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DHAN News, Media/News Company, chakwal, Chakwal.

ٹیوٹا جیسا ادارے کا قائم انتہائ  ضروری ھے  علاقہ دھن یو سی بلو کسر کھودے موڑ تاکہ بے روزگار منحنتی بچے  سکل کے ساتھ اپنا...
15/02/2026

ٹیوٹا جیسا ادارے کا قائم انتہائ ضروری ھے علاقہ دھن یو سی بلو کسر کھودے موڑ تاکہ بے روزگار منحنتی بچے سکل کے ساتھ اپنا فیو چر بنا سکیں اپنے ملک اوربیرون باعزت روزگار کما سکیں

08/10/2025
08/10/2025
29/09/2025

نہ روڈ نہ ٹکنیکل ادارہ نہ گیس نہ تعلم اورصحت
یہ یوسی بلو کسر کا اعزاز

14/01/2025

نیلہ دولہہ
انٹڑچینچ سے کھڑپہ انٹرچینج سی پیک تک لنک روڈ سے via کھوڑ چکوال میں ترقی کانیا دور شروع ھوگا

14/01/2025

نیلہ دولہہ انڈسٹری زون کے قیام سے چکوال اورشمالی علاقہ دھن سےبیروزگاری کاخاتمہ ھوگا روزگار کے مواقع پیدا ھونگے

01/12/2024

تھینل فتوحی روڈ پر جلدکام شروع کرکے مکمل کیا جاۓ اورنادرن بائ پاس سے منگوال جمالوال ھسپتال سے گھگھ روڈ جلد تعمیر کیا جاۓ

01/12/2024

علاقہ دھن میں کوئ ٹیکنیکل سنٹر نہیں ھے بے روزگار ی عام ھے ٹیوٹاجیسے سنٹر اھم ضرورت ھے تاکہ پڑھے لکھے نوجوان کوئ کام سیکھ سکھیں

20/04/2024

چکوال تلہ گنگ پی پی 22 پر الیکشن گمسان کی جنگ جاری ھے جیت جس گروپ کی ھوآخر جیت ضلع تلہ گنگ کی ھی ھوگئ اور ترقیاتی فنڈ کا استعمال بھی زیادہ تلہ گنگ ایریا میں ھونگے علاقہ دھن اور خصوصاً اٹھوال پرائ شادی پر دھمال اور برادری میں توڑ پھوڑ صرف ذاتی مفاد گاؤں کی بھلائی اور غریب کی مدد ووٹ پرچی تک محدود ھے اگر اکٹھا ھوجاتے گاوں کے کام بھی ھونے تھے عزت بھی دوسری طرف دیکھیں اٹھوال اورگردو نواع میں منہگائ سرسوں ھارویسٹر ویٹ مشین تھریشر ۔گندم کٹائی من مانے ریٹ گندم۔اور سرسوں کے نرخ دیکھیں ایک کسان کی محنت کھاد بیج ڈیزل لاگت پر نظر کریں زمیندار کیلۓ مقامی طور کو ئ بات یا اسٹینڈ. لینے کو تیار نہیں جاۓ بھاڑ میں صرف الیکشن ووٹ تک 21 کی شام 5 بجے تک آپکی قدر ھے ورنہ گاوں کے مسائل غریب کا حال احوال یا پو چھنے کوئ ھمدرد موجودنہیں ۔۔۔اپنا بہت سا خیال رکھۓ گااورساتھ دوسروں غریبوں کا۔۔۔۔۔الله خافظ

Address

Chakwal
Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHAN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share