Learn Together

Learn Together Here you will get latest knowledge.

السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ  *`اللہ راضی ہے یہ کیسے پتا چلے گا جب کہ ہمیں کوئی بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی ؟؟`*  *بیمار نہی...
12/05/2026

السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

*`اللہ راضی ہے یہ کیسے پتا چلے گا جب کہ ہمیں کوئی بیماری بھی لاحق نہیں ہوتی ؟؟`*

*بیمار نہیں ہونا یہ بھی اللہ کی نعمتوں میں سے ہے ہے اور بیمار ہو جانا یہ بھی اللہ کی رحمت ہے۔۔۔*
ہاں لیکن کچھ ایسے کام جس سے ہم جان سکتے ہیں اللہ ہم سے راضی ہے یا نہیں
1️⃣ نیکی کی توفیق ملنا کثرت سے اعمال صالحہ کرنا
اگر ہم نماز کے پابند ہیں اللہ کو یاد کرتے ہیں اور اللہ کا کلام قرآن پاک پڑھنے میں دلچسپی رکھتے ہیں
گناہوں سے حد درجہ بچنے کی کوشش ہو تو
➡️ یہ اللہ کی رضا کی بڑی علامتوں میں سے ہے۔

2️⃣ گناہ کے بعد ندامت ہونا شرمندگی پیدا ہونا
اگر گناہ ہو جائے اور:
دل میں شرمندگی ہو اللہ سے معافی تلافی ہونے لگے تو یہ ایک مومن کی صفت ہے
➡️ یہ بھی اللہ کی رحمت اور رضا کی نشانی ہے۔
3️⃣ دین کی طرف رغبت بڑھنا
مثلاً:
علمِ دین سیکھنے کا شوق
نیک لوگوں کی صحبت پسند آنا
فضول کاموں سے دل اکتانا
➡️ یہ بہت بڑی خوش خبری ہے۔
نبی کی حدیث ہے آپ ﷺ نے فرمایا:
«يُوَفِّقُهُ لِعَمَلٍ صَالِحٍ ثُمَّ يَقْبِضُهُ عَلَيْهِ»
ترجمہ:
*"جب اللہ کسی بندے کے ساتھ بھلائی کا ارادہ کرتا ہے تو اسے نیک عمل کی توفیق دیتا ہے، پھر اسی پر اس کی موت دیتا ہے*

30/04/2026

`جانتے ہو ایسا بھی ہوتا ہے`🫠
` *تم بھول جاتے ہو♥*
> *سالوں سے مانگی ہوئی اپنی دعا!🤲🏻*
*مانگتے مانگتے تھک جاتے ہو🫀*
*یہ سوچ کر کہ قبول نہیں ہو رہی چھوڑ دو!🥺*
`لیکن تمہارا ربّ نہیں بھولتا`🌸
*وہ سالوں بعد ہی سہی....!🤍*
> *لیکن تمہاری دعاؤں کو قبول کر لیتا ہے کیونکہ ہمارا رب جانتا ہے ہمارے لیے کب کیا بہتر ہے 🥹🌈*
Like, comment, share and follow the page....
Please support me 🙏
゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

*`آخرت کی فکر و لگن`* بادشاہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا- اس کی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت ...
23/04/2026

*`آخرت کی فکر و لگن`*

بادشاہ عبدالملک بن مروان بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا- اس کی نظر ایک نوجوان پر پڑی- جس کا چہرہ بہت پُر وقار تھا- مگر وہ لباس سے مسکین لگ رہا تھا- عبدالملک نے پوچھا، یہ نوجوان کون ہے۔ تو اسے بتایا گیا کہ اس نوجوان کا نام سالم ہے اور یہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا بیٹا اور سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا پوتا ہے۔
خلیفہ عبدالملک کو دھچکا لگا۔ اور اُس نے اِس نوجوان کو بلا بھیجا-
عبدالملک نے پوچھا کہ بیٹا میں تمہارے دادا سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا بڑا مداح ہوں۔ مجھے تمہاری یہ حالت دیکھ کر بڑا دکھ ہوا ہے۔ مجھے خوشی ہو گی اگر میں تمھارے کچھ کام آ سکوں۔ تم اپنی ضرورت بیان کرو۔ جو مانگو گے تمہیں دیا جائے گا-
نوجوان نےجواب دیا، اے خلیفہ! میں اس وقت اللہ کے گھر بیتُ اللہ میں ہوں اور مجھے شرم آتی ہے کہ اللہ کے گھر میں "کسی اور سے کچھ مانگوں"۔

عبدالملک نے اس کے پُرمتانت چہرے پر نظر دوڑائی اور خاموش ہو گیا۔
خلیفہ نے اپنے غلام سے کہا- کہ یہ نوجوان جیسے ہی عبادت سے فارغ ہو کر بیتُ اللہ سے باہر آئے، اسے میرے پاس لے آنا-
سالم بن عبداللہؓ بن عمرؓ جیسے ہی فارغ ہو کر حرمِ کعبہ سے باہر نکلے تو غلام نے اُن سے کہا : امیرالمؤمنین نے آپکو یاد کیا ہے۔
سالم بن عبداللہؓ خلیفہ کے پاس پہنچے۔
عبدالملک نےکہا،
نوجوان! اب تو تم بیتُ اللہ میں نہیں ہو، اب اپنی حاجت بیان کرو۔ میرا دل چاہتا ہے کہ میں تمہاری کچھ مدد کروں۔
سالم بن عبداللہؓ نےکہا،
اے خلیفہ! آپ میری کونسی ضرورت پوری کر سکتے ہیں، دنیاوی یا آخرت کی؟
بادشاہ نےجواب دیا،
کہ میری دسترس میں تو دنیاوی مال و متاع ہی ہے۔ سالم بن عبداللہؓ نے جواب دیا- امیر المؤمنین! دنیا تو میں نے کبھی اللّٰہ سے بھی نہیں مانگی۔ جو اس دنیا کا مالکِ کُل ہے۔ آپ سے کیا مانگوں گا۔ میری ضرورت اور پریشانی تو صرف آخرت کے حوالے سے ہے۔ اگر اس سلسلے میں آپ میری کچھ مدد کر سکتے ہیں تو میں بیان کرتا ہوں۔
خلیفہ حیران و ششدر ہو کر رہ گیا-
اور کہنے لگا- کہ نوجوان یہ تُو نہیں، تیرا خون بول رہا ہے!!
بادشاہ عبدالملک کو حیران اور ششدر چھوڑ کر سالم بن عبداللہؓ رحمہ اللہ وہاں سے نکلے اور حرم سے ملحقہ گلی میں داخل ہوئے اور نظروں سے اوجھل ہو گئے
゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

20/04/2026

✨ اللہ رب العزت آپکو ہر برائی اور ہر دیده و نادیده شر اور تمام ناگہانی آفات سے حفاظت فرمائے،
اللہ کریم اپنے خاص فضل و کرم سے آپکو ہر قسم کے شر، فتنہ، فساد سے بچائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے، اپنی امان اور پناہ عطاء رکھے،

خیرو برکت، عزت و وقار، راحت و سکون عطاء فرمائے،
اللہ رب العزت آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
مالک کائنات آپکو ہر سچی خوشی دے۔
*آمین یارب العالمین 🤲🏻*
Like, comment, share and follow the page...
Please support me 🙏
゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

20/04/2026

Peer ajmal Raza Qadri motivational speech ❤️❤️❤️.
Like, comment, share and follow the page...
Please support me 🙏
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚

20/04/2026

Mohabbat krny walo K leay Allah ka Elan....🥳
Peer ajmal Raza Qadri motivational speech about Mohabbat/💕 love..
Like, comment, share and follow the page..
Please support me 🙏
゚ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

19/04/2026

Peer ajmal Raza Qadri motivational speech ❤️❤️❤️
Like, comment, share and follow the page...
Please support me 🙏
゚viralシfypシ゚ ゚

19/04/2026

Peer ajmal Raza Qadri motivational speech ❤️❤️❤️
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚

19/04/2026

❤️Return to Allah....❤️
Peer ajmal Raza Qadri motivational speech
Like, comment, share and follow the page...
Please support me 🙏
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚

18/04/2026

❤️❤️❤️Peer ajmal Raza Qadri motivational speech ❤️❤️❤️
Like, comment, share and follow the page...
Please support me 🙏
゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚

Address

Punjab
Chakwal
48800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Learn Together posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share