Govt Higher Secondary School Basharat

Govt Higher Secondary School Basharat Basharat Teh Choa Saiden Shah Chakwal Institute which produce many ordinary people

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بشارت کے ٹیچر عبدالعزیز سیالوی (EST-AT) نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول بشارت میں 32 سال سے زا...
17/04/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بشارت
کے ٹیچر عبدالعزیز سیالوی (EST-AT) نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری اسکول بشارت میں 32 سال سے زائد تدریسی خدمات انجام دیں۔ آج وہ اپنی ملازمت کی مدت مکمل کرنے کے بعد ریٹائرمنٹ (LPR) پر چلے گئے۔

21/03/2025

داخلہ کے لئے مندرجہ ذیل ڈاکومنٹس کی کاپیاں ہمراہ لائیں۔
5 عدد پاسپورٹ سائز تصاویر
2 عدد شناختی یا فارم ب کی کاپیاں
2 عدد والد یا سرپرست کی شناختی کارڈ کی کاپیاں
2 عدد میٹرک کے رزلٹ کارڈ کی کا پیاں
مکمل کورس فیس -/6300

Happy Birthday Sir 💐
29/12/2024

Happy Birthday Sir 💐

Congratulations Muhammad Obais bin kamran abidHe secured 523 marks out of 555 in 9th class examination. He is the studen...
09/08/2024

Congratulations Muhammad Obais bin kamran abid
He secured 523 marks out of 555 in 9th class examination. He is the student of Government Higher Secondary School Basharat.

💕
19/11/2023

💕

13/09/2023
20/08/2023

معزز والدین و عزیز طلباء
السلام وعلیکم
موسم گرما کی تعطیلات کے بعد 21 اگست بروز سوموار سے سکول باقاعدہ کھل جائیں گے۔

تمام طلباء مکمل یونیفارم اور تیاری کے ساتھ سکول ٹائم پر پہنچ جائیں
ایڈمنسٹریشن گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول بشارت

پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 8 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔
29/12/2022

پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں 8 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

22/12/2022

طلبہ و طالبات کیلئے اہم خبر:

راولپنڈی بورڈ نے میٹرک اور ایف اے/ ایف ایس سی کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے ۔ میٹرک (دسویں اور نویں کلاسوں) کے داخلہ فارم 26 دسمبر سے 18 جنوری تک جبکہ ایف اے/ ایف ایس سی (گیارھویں اور بارھویں کلاسوں) کے داخلہ فارم 7 فروری سے 7 مارچ تک جمع کرانے ہوں گے ۔

میٹرک کے امتحان رمضان المبارک کے مہینے میں یکم اپریل سے جبکہ ایف اے/ ایف ایس سی کے امتحان 20 مئی سے شروع ہوں گے۔

کل مورخہ 9 نومبر 2022 کو علامہ اقبال کے 145 ویں یوم پیدائش پر عام تعطیل ہوگی
08/11/2022

کل مورخہ 9 نومبر 2022 کو علامہ اقبال کے 145 ویں یوم پیدائش پر عام تعطیل ہوگی

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بشارت کے سکاوٹس نے ادارے کے سابق طالب علم انضمام عالم شہید کی قبر...
06/09/2022

یوم دفاع پاکستان کے موقع پر گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بشارت کے سکاوٹس نے ادارے کے سابق طالب علم انضمام عالم شہید کی قبر پر ڈپٹی کمشنر چکوال ڈاکٹر ذیشان حنیف کی طرف سے پھول چڑھائے گئے اور شہید کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کی گئی۔
شہید انضمام عالم گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول بشارت کے ایک ہونہار طالب علم تھے۔ وہ 26 دسمبر 2020 کو ہیلی کاپٹر حادثہ میں شہید ہوئے۔
Assistant Commissioner Choa Saiden Shah Deputy Commissioner Chakwal

Address

P. O Basharat Tehsil Choa Saiden Shah Chakwal
Chakwal
48410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Basharat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share