Majid Malik Institute

Majid Malik Institute Institute of Social Media & E-Commerce.
(1)

حجامہ کیمپ سوہاوہ منڈی منڈی میں حجامہ لگوانے والے احباب نوٹ فرما لیں ۔بہت سے امراض کا علاج حجامہ سے کیا جاتا ہے مرض کی ن...
25/10/2024

حجامہ کیمپ سوہاوہ منڈی

منڈی میں حجامہ لگوانے والے احباب نوٹ فرما لیں ۔

بہت سے امراض کا علاج حجامہ سے کیا جاتا ہے
مرض کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے علاج بل لغذا بھی بتائی جاتی ہے
مزید معلومات کیلئے واٹس ایپ پہ رابطہ کریں

حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ حکیم عبدالمنان
03167566709
03347566709

21/07/2024

تمام دوست احباب اس تحقیق کو لازمی پڑھیں جس نے بھی لکھی ہے کمال لکھی ہے حجامہ تھراپسٹ ہربلسٹ حکیم عبدالمنان چکوال

____&_______-----&&---_________---&___
ایک چینی کہاوت ہے کہ "جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔ "

گورچ فوک کہتے ہیں:
" اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔۔۔۔۔ زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔''

ائولس گیلیوس کہتے ہیں:" کتابیں خاموش استاد ہیں ۔۔"

فرانس کافکا:
"ایک کمرہ بغیر کتاب کے ایسا ہی ہے جیسے ایک جسم بغیر روح کے ۔۔"

گوئٹے :
"بہت سے لوگوں کو یہ بات نہیں معلوم ہے کہ مطالعہ سیکھنا کتنا مشکل اور وقت طلب کام ہے، میں نے اپنے 80 سال لگا دیے لیکن پھر بھی یہ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ میں صحیح سمت کی جانب ہوں۔۔۔۔۔”

تھومس فون کیمپن:
"جب میں عبادت کرتا ہوں تو میں خدا سے باتیں کرتا ہوں، لیکن جب میں کوئی کتاب پڑھتا ہوں تو خدا مجھ سے باتیں کرتا ہے۔۔۔۔۔"

جین پاؤل:
"کتابیں ایک طویل ترین خط ہے جو ایک دوست کے نام لکھا گیا ہو۔۔"

گٹھولڈ لیسنگ:
"دنیا اکیلے کسی کو مکمل انسان نہیں بنا سکتی، اگر مکمل انسان بننا ہے تو پھر اچھے مصنفین کی تصانیف پڑھنا ہونگی ۔۔۔"

نووالیس :
" کتابوں سے بھری ہوئی لائبریری ہی ایک ایسی جگہ ہے جہاں ہم ماضی اور حال کے دیوتاؤں سے آزادی کے ساتھ گفتگو کرسکتے ہیں۔۔۔۔۔"

دو جرمن اقوال :

" کتابیں پیالے کی مانند ہیں جن سے پانی پینا تمہیں خود سیکھنا ہوگا"

"جرمن زبان میں گدھے کو ایزل کہتے ہیں جب اس لفظ کو الٹا پڑھا جائے تو یہ لیزے بنتا ہے اس لئے یہ کوئی عجوبہ نہیں ہے اگر یہ کہا جائے کہ کچھ معلومات حاصل کرنے کے لئے تمھیں گدھے کی طرح محنت کرنا ہوگی۔

ایک سروے کے مطابق پاکستان میں فی کس اوسطاً صرف 6 پیسے سالانہ کتاب کے لئے خرچ کیے جاتے ہیں۔
جوتے شوکیس میں دیکھے جاتے ہیں۔کتابیں زمین پر پڑی نظر آتی ہیں جس معاشرے میں کتابیں پڑھنے کا شوق نہ ہو وہ کبھی شعور حاصل نہیں کرسکتا ۔

کاپی

عبدالمنان حجامہ سنٹر چکوال
03167566709
03347566709

29/01/2024

داخلہ جاری ہے

📞 Contact Number : 0320-5785185

📍 Usman Bakhshwal Plaza (Supreme Foam) 3rd Floor Room No #3 Near Sage Mall, Talagang Road Chakwal

10/01/2024

الحمدللہ ماجد ملک انسٹیٹیوٹ میں یکم جنوری 2024 سے amazon ,youtube, shopify, web development کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے فری ڈیمو کلاس کے بعد کافی اسٹوڈنٹس ایڈمیشن کروا چکے ہیں تو کائینڈلی اگلا بیچ شروع ہونے سے پہلے انرول مینٹس کروا لیں ، شکریہ

08/01/2024

الحمدللہ ماجد ملک انسٹیٹیوٹ میں یکم جنوری 2024 سے amazon ,youtube, shopify, web development کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے فری ڈیمو کلاس کے بعد کافی اسٹوڈنٹس ایڈمیشن کروا چکے ہیں تو کائینڈلی یکم فروری سے پہلے پہلے انرول مینٹس کروا لیں ، شکریہ

02/01/2024

الحمدللہ ماجد ملک انسٹیٹیوٹ میں یکم جنوری 2024 سے کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے فری ڈیمو کلاس کے بعد کافی اسٹوڈنٹس ایڈمیشن کروانا چاہتے تھے تو کائینڈلی اگلا بیچ شروع ہونے سے پہلے انرول مینٹس کروا لیں ، شکریہ

21/12/2023

💥🔥FREE FREE FREE ( only first demo class free )

📍 Classes Start Form First January 📌

🔥💥 Enrollment Closed Soon

📌رجسٹریشن جاری ہے (Admissions open)

یکم جنوری سے کلاسز کا آغاز ہو جائے گا ، فری ڈیمو کلاس صبح 9 سے 12 تک ہو گی جس میں سر ماجد ملک خود لیکچر دیں گے

📌 Limited Seats Available

*Enroll Now*

📍 Usman Bakhshwal Plaza (Supreme Foam) 3rd Floor Room No #3 Near Al Khaki Sweet, Talagang Road Chakwal

📞 Contact Number : 0320-5785185

📍 Classes Start Form First January 📌🔥💥 Enrollment Closed Soon ✅ماجد ملک انسٹیٹیوٹ میں youtube,shopify,,amazon,web devolp...
17/12/2023

📍 Classes Start Form First January 📌

🔥💥 Enrollment Closed Soon

✅ماجد ملک انسٹیٹیوٹ میں youtube,shopify,,amazon,web devolping
کورسز کا آغاز یکم جنوری سے ہو جائے گا، اگر آپ ان میں سے کوئی بھی کورس جوائن کرنا چاہتے ہیں تو یکم جنوری سے پہلے پہلے ان رول مینٹس کروا لیں، 80% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ لیمیٹڈ سیٹس اویلبل ہیں دو کورسز پرچیز کرنے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا، شکریہ

📍 2nd batch Start Form First February  📌✅ماجد ملک انسٹیٹیوٹ میں YouTube,shopify,,amazon,web developing کورسز کا آغاز یکم...
15/12/2023

📍 2nd batch Start Form First February 📌

✅ماجد ملک انسٹیٹیوٹ میں

YouTube,shopify,,amazon,web developing

کورسز کا آغاز یکم فروری سے ہو جائے گا، اگر آپ ان میں سے کوئی بھی کورس جوائن کرنا چاہتے ہیں تو یکم جنوری سے پہلے پہلے ان رول مینٹس کروا لیں، 80% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ لیمیٹڈ سیٹس اویلبل ہیں دو کورسز پرچیز کرنے پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا، شکریہ

13/12/2023

Address

Chakwal
48800

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Malik Institute posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share