Raja Amir TS

Raja Amir TS

03/09/2026

کشمیر سے واپس اتے ہوئے جنگل میں مور نظر ایا 🦚🦚

02/09/2026

کیا خوب کسی نے ارشاد فرمایا ہے

01/09/2026

سردار نعمان کشمیر یہ میرا مسیر ہے بہت ہی خوش مزاج اور خوش اخلاق کا مالک ہے میرا بہت مسیر پیارا ہے 💞 12 ربیع ال کا لنگر تقسیم کرتے ہوئے میرا مسیر

31/08/2026

اس اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ یہ دنیا سے چلے گئے ہیں تو ان کی دیکھ بھال کرنے والا کوئی نہیں ہے ہے مہربانی کیا کریں جو قبرستان میں بکریاں چراتے ہیں ان سے یہ گزارش ہے کہ قبر کے اوپر مت بیٹھا کریں یہ بھی تو کسی کے بھائی ہے تو لہذا اس چیز سے پرہیز کریں

30/08/2026

اہ اب لوٹ چلیں 💞💞💞

30/08/2026

پنجاب حکومت سے درخواست ہے کہ ایک قانون قبرستان کے لیے بھی بنائے جو لوگ قبرستان میں اپنا مال مویشی چھوڑ دیتے ہیں ان کو بھی سزا ہونی چاہیے یہ وہی لوگ ہیں جو ہمارے اپنے ہوتے ہیں جو اس دنیا چلے گئے ہیں ان کی قبروں کے اوپر یہ لوگ اپنا مال مویشی چھوڑ دیتے ہیں اور ان کو ذرا فکر نہیں ہے کہ کل مر کر ہم نے بھی اس مٹی کے نیچے جانا ہے پلیز اس کے بارے میں سوچیں

کریالہ 🏍️🏍️ فار سیلندیم اقبال  2012 ماڈل چکوال نمبر لش کنڈیشن ۔ انجن ساونڈ بالکل فریش Both tire's are New Smoth drive[8/...
29/08/2026

کریالہ 🏍️🏍️ فار سیل
ندیم اقبال 2012 ماڈل چکوال نمبر
لش کنڈیشن ۔
انجن ساونڈ بالکل فریش
Both tire's are New
Smoth drive
[8/29, 12:47 PM] ندیم اقبال: Demand 180
[8/29, 12:47 PM] ندیم اقبال: Contact no 03200983464
[8/29, 12:47 PM] ندیم اقبال: What's app no
+971553935637

29/08/2026

اس دفعہ ہم نے اپنے عزیزوں کے ساتھ کشمیر میں 12 ربیع ال انجوائے کیا

28/08/2026

اس دفعہ عید ملاد النبی ہم نے آزاد کشمیر میں اپنے عزیزوں کے ساتھ گمے پھرے اور اس خوشی میں ہم سب شامل رہے

27/08/2026

اس دفعہ عید ملاد النبی کشمیر میں 💗 منائے گی وہاں پر اپنے پیاروں کے ساتھ

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Amir TS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share