You_me_&_hum

You_me_&_hum شریف ساڈے تو وڈا کوئی نہیں تے بدمعاش اسی کسی نو مندے نہی

چند ماہ پہلے کی بات ہے شہر والوں نے سوٹے ڈنڈے کھا کر لائنوں میں لگ کر "آٹا" لیا ہے اور زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بج...
31/01/2024

چند ماہ پہلے کی بات ہے شہر والوں نے سوٹے ڈنڈے کھا کر لائنوں میں لگ کر "آٹا" لیا ہے اور زیورات بیچ کر لائنوں میں لگ کر بجلی کے بل ادا کیئے اور گاؤں والے ایک ایک بوری یوریا کھاد کے لئے کئی کئی دن خوار ہوئے،

پچھلے پانچ سالوں میں تمام پارٹیوں نے حکومت کی اسکے باوجود بھی یہ قوم اپنے اپنے علاقائی سیاست دان سے حساب مانگنے کی بجائے انکا آلہ کار بننے کو تیار ہے،

غلاظت سے بھرے شہروں اور پسماندہ دیہاتوں میں سیاستدانوں کی بڑی بڑی گاڑیوں کے آگے دھمال ڈالنے والی قوم کا مقدر صرف اور صرف جوتے ہیں

Address

Chakwal

Telephone

+923243402009

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when You_me_&_hum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share