
11/05/2025
Dawood Khan
#کل میں اس مٹی کے قرض کو چکانے کی ایک چھوٹی سی، مگر دل سے نکلی ہوئی کوشش کرنے جا رہا ہوں۔ "پاکستان ہمیشہ زندہ باد" کے نام سے ایک غیر سیاسی، خالصتاً محبِ وطن ریلی نکالی جا رہی ہے—نہ کسی جماعت کا پرچم ہوگا، نہ کوئی نعرہ سوائے وطن کے۔
یہ دھرتی ماں ہے، جس نے ہمیں شناخت، پناہ، عزت اور سب کچھ دیا۔ لیکن ہم نے کب اس کا حق ادا کیا؟ کب اس کے دشمنوں کے سامنے ڈٹ کر کھڑے ہوئے؟ اب وقت آ گیا ہے کہ خاموشی توڑی جائے، اور للکار بلند کی جائے۔
میں آپ سب محب وطن بھائیوں سے دل کی گہرائیوں سے اپیل کرتا ہوں: آئیں، میرا ساتھ دیں۔ یہ صرف ایک ریلی نہیں، یہ قوم کی دھڑکن کا اعلان ہوگا۔
آپ بھی بنیں اس تاریخ کا حصہ۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
گورنمنٹ ہائی سکول اور ہسپتال کے سامنے ، تاج روڈ بوقت 8:30 بجے سے ریلی نکلے گی۔
منجانب: محمد داؤد اچکزئی