Ik Shaheen

Ik Shaheen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ik Shaheen, Social Media Agency, Taj meer Khan Road chaman, Chaman.

04/07/2025

جس تیزی سے ٹیکس لگائے جا رہے ہیں ۔ کچھ عرصہ بعد یہ بھی ہو سکتا ہے ۔

04/07/2025

قصائی کے تختے کے نیچے بیٹھے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا،
وہ بس ہڈی کی آس میں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں!

😭😭😭*باجوڑ دھماکے میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل**باجوڑ میں بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 ...
02/07/2025

😭😭😭
*باجوڑ دھماکے میں شہید ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر فیصل اسماعیل*

*باجوڑ میں بم دھماکا، اسسٹنٹ کمشنر، پولیس اہلکاروں سمیت 5 افراد شہید، 16 زخمی*

یہ ہماری بلوچستان کی تعلیمی نظام کوئی پہنچنے والا نہیں ہیں لاوارث بلوچستان 😭🥹🥹بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی زبوں حالی ایک ...
28/06/2025

یہ ہماری بلوچستان کی تعلیمی نظام کوئی پہنچنے والا نہیں ہیں لاوارث بلوچستان 😭🥹🥹
بلوچستان میں تعلیمی شعبے کی زبوں حالی ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ تعلیم کی رپورٹ کے مطابق صوبے کے 15,268 اسکولوں میں سے 3,692 اسکول مکمل طور پر غیر فعال ہیں، جبکہ ہزاروں اسکولوں کو بجلی، پانی، گیس اور بیت الخلا جیسی بنیادی سہولتیں بھی میسر نہیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے دی گئی تعلیمی ایمرجنسی کی پالیسی تاحال مؤثر ثابت نہ ہو سکی۔ زمینی حقائق حکومتی دعوؤں کے برعکس ہیں، جس سے لاکھوں بچوں کا مستقبل داؤ پر لگ چکا ہے۔

بلوچستان میں 24 فیصد اسکول غیر فعال ہیں اور 15 ہزار اسکولوں میں 10 لاکھ سے زائد طلبہ زیر تعلیم ہیں، جن میں سے اکثریت کو نہ صرف تعلیمی سہولتوں بلکہ محفوظ تعلیمی ماحول سے بھی محرومی کا سامنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق 135 اسکول صرف کاغذوں تک محدود ہیں جبکہ ایک ہزار سے زائد اسکول بغیر کسی وجہ کے بند ہیں۔ ضلع پشین میں 252 اور خضدار میں 250 اسکول، ضلع قلعہ سیف اللہ میں 180 اسکول بند ہیں۔ اسی طرح 1,800 اسکولوں کی عمارت موجود نہیں ہے جبکہ 7,500 اسکولوں کی چار دیواری تک نہیں ہے۔ 12,000 اسکول بجلی اور 10,000 پانی کی سہولت سے محروم ہیں۔

مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر۔ نامعلوم مسلح افراد نے  3 کنٹینرز ٹرکوں کو آگ دیامستونگ۔ آگ سے تینوں گاڑیاں جل گئے...
28/06/2025

مستونگ میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر۔ نامعلوم مسلح افراد نے 3 کنٹینرز ٹرکوں کو آگ دیا

مستونگ۔ آگ سے تینوں گاڑیاں جل گئے

مستونگ۔ واقعہ ژلی کے علاقے بلوچستان ہوٹل کے قریب پیش آیا

مستونگ۔ روڈ پر ٹریفک جزوی طور معطل ہوگئی ۔

مستونگ۔ مسلح موٹر سائیکل سوار افراد فرار ہوگئے۔۔۔ پولیس زرائع

جنگل بازار میں مقامی باشندوں کے احتجاج کے باعث کوٹی چمن شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔
27/06/2025

جنگل بازار میں مقامی باشندوں کے احتجاج کے باعث کوٹی چمن شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😭😭مصویر خان کاکڑ سکول کی وردی میں سکول کے لیۓ نکلے پھر گھر نہیں ائے۔😭😭اور آج أ...
27/06/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😭😭مصویر خان کاکڑ سکول کی وردی میں سکول کے لیۓ نکلے پھر گھر نہیں ائے۔😭😭
اور آج أن کی لاش مستونگ سے برآمد ہوئی ہیں
یہ ہماری بلوچستان حکومت کی نااہلی اور بے حسی کا مظاہرہ یہ نکلا افسوس یہ بھی کسی کا بھائی اور بیٹا ہیں اللّٰہ تعالیٰ انکے غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطاء فرمائے

معشوم مصویر خان کو شہید کر دیا گیا,خاندانی ذراٸع

اطلاع گمشدگی حافظ محمد ساحل 24 جون بروز منگل اپنے گھر گلدارہ باغیچہ چمن میں اپنے قریبی مدرسے جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے ہیں ا...
26/06/2025

اطلاع گمشدگی

حافظ محمد ساحل 24 جون بروز منگل اپنے گھر گلدارہ باغیچہ چمن میں اپنے قریبی مدرسے جاتے ہوئے لاپتہ ہوگئے ہیں اور ابھی تک گھر واپس نہیں آئے ہیں۔
اگر کسی نے حافظ محمد ساحل کو کہیں بھی دیکھا ہو تو براہ مہربانی درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔
*03138463044
*03337848544
*03090500898
*03343800014
شکریہ

*_اب نجانے کب جنگ ھو گی۔_*ببلو پریشان ہیں
24/06/2025

*_اب نجانے کب جنگ ھو گی۔_*
ببلو پریشان ہیں

*کوئٹہ/ مسافر بس آتشزدگی*کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر  مسافر بس میں اتشزدگی،ریسکیو ذرائع کوئٹہ: آتشزدگی سے 6 مسافر جاں بحق، ...
24/06/2025

*کوئٹہ/ مسافر بس آتشزدگی*

کوئٹہ: مغربی بائی پاس پر مسافر بس میں اتشزدگی،ریسکیو ذرائع

کوئٹہ: آتشزدگی سے 6 مسافر جاں بحق، 7 زخمی ہوئے، ریسکیو ذرائع

کوئٹہ: امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ریسکیو ذرائع

پراناچمن کے مقام پر تیز رفتار وٹز کار حادثے کا شکار۔جسمیں ایک خاتون زخمی ہونے کی اطلاع۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ...
24/06/2025

پراناچمن کے مقام پر تیز رفتار وٹز کار حادثے کا شکار۔
جسمیں ایک خاتون زخمی ہونے کی اطلاع۔ زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ لیویز زرائع

24/06/2025

چمن داود قصاب پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، گولی عقب میں بھائی کو لگی ، جس کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ۔ ذرائع

Address

Taj Meer Khan Road Chaman
Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ik Shaheen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share