دہ چمن حالات

دہ چمن حالات دہ چمن دہ ہر قسم خبر دپارہ پیج پالو کئ،مننہ
🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
it is all about chaman

چمن شھید تیمور شاہ کی گھرانے نے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اصغر خان اور باؤل کی گھرانے کے خلاف ایف آئی آر کاٹ لی
29/09/2025

چمن
شھید تیمور شاہ کی گھرانے نے عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اصغر خان اور باؤل کی گھرانے کے خلاف ایف آئی آر کاٹ لی

کـل دوپہـر تقـریباً تیـن بجے تیمور شاہ ولد حاجی ظاہر شاہ   کی لاش بائ پاس سے برآمد،اللہ مرحوم کو جنت نصیب کرے ۔مرحوم کی ...
29/09/2025

کـل دوپہـر تقـریباً تیـن بجے تیمور شاہ ولد حاجی ظاہر شاہ کی لاش بائ پاس سے برآمد،اللہ مرحوم کو جنت نصیب کرے ۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج شام چار بجے کلی حاجی حبیب خان قبرستان میں ادا کی جائے گی😭

29/09/2025
اللّٰہ پاک دی شھادت قبول کہہ 😭🤲
28/09/2025

اللّٰہ پاک دی شھادت قبول کہہ 😭🤲

ایس بی کے اور کنٹریکٹ  پوسٹوں پر جعلی اور نان پروفیشنلزم والے جعلی امیدواران اور جعلی اسناد والے تنخواٸیں واپس کریں اور ...
22/09/2025

ایس بی کے اور کنٹریکٹ پوسٹوں پر جعلی اور نان پروفیشنلزم والے جعلی امیدواران اور جعلی اسناد والے تنخواٸیں واپس کریں اور ساتھ ہی کلریکل سٹاف اور ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افیسیز میں بیھٹے کالی بھیڑے اپنے اپنے سزاٸیں بھگتنے کی تیاری شروع کریں پروفیشنلز ڈگری رکھنے والے امیدواروں کے حقوق کھانے پر سمجھوتہ نہیں کرینگے۔سیکرٹری تعلیم

اگر ہماری شہرت انسانیت اور آزادی کے کام نہ آئے، تو پھر مشہور ہونے کا فائدہ ہی کیا ہے؟ : اداکار  ستھیاراج
21/09/2025

اگر ہماری شہرت انسانیت اور آزادی کے کام نہ آئے، تو پھر مشہور ہونے کا فائدہ ہی کیا ہے؟ : اداکار ستھیاراج

19/09/2025

اسرائیلی محاصرے کے دوران امدادی ٹیمیں مجبور ہیں کہ وہ مشینری کے بجائے اپنے ہاتھوں سے ملبے تلے دبے فلسطینیوں کو نکالیں، کیونکہ وسائل کی کمی ہے مشینری موجود نہیں ، اسرائیلی فضائی حملے نے شمالی غزہ کے علاقے الشیخ رضوان میں ایک پوری رہائشی عمارت کو تباہ کر دیا۔

ده تیری شپی د پیښی دشھیدانو تصویران اللہ تعالیٰ دی شھادتونه قبول کړی الله ج دی قریبانو دوستانو ته ده زړه صبر ورکړی آمین1...
19/09/2025

ده تیری شپی د پیښی دشھیدانو تصویران
اللہ تعالیٰ دی شھادتونه قبول کړی الله ج دی قریبانو دوستانو ته ده زړه صبر ورکړی آمین

1۔۔سردارولی ولد حاجی پائیو متگزئی

2۔۔محمدعثمان آکا توزی کاریز

3۔۔قائم ولد محمد نعیم یعقوب کہول

4۔۔اکرام ولد عبدالغفور اسحاق زئی

17/09/2025

اسرائیل ظلم کے تمام حدود پار کر چکا ہے۔ غزہ میں اب تک 2 لاکھ 50 ہزار افراد شہید ہو چکے ہیں۔ ظلم کیخلاف کم از کم سوشل میڈیا پر تو آواز اٹھائیں۔

کیا وقت آگیا ھے اللہ ہم سب پر رحم کریں،اتنے مسلم ممالک صرف مذمت کے علاوہ کچھ بھی نہیں کر پاتے،معصوم  بچے ،عورتیں بوک سے ...
16/09/2025

کیا وقت آگیا ھے اللہ ہم سب پر رحم کریں،اتنے مسلم ممالک صرف مذمت کے علاوہ کچھ بھی نہیں کر پاتے،معصوم بچے ،عورتیں بوک سے مر رہے ہیں اور صرف یہ سب مذمت کہنے کے لیے اکھٹے ہوئے ہیں

مایوس کن بیانیہ، دوحہ اجلاس کا اختتامی اعلامیہ

▪️ صرف مذمت، قدردانی اور اظہارِ یکجہتی!

اسلامی اور عرب ممالک کے ہنگامی اجلاس کے اعلامیے کا حصہ:

🔹 ہم سخت ترین الفاظ میں اسرائیل کی بزدلانہ اور غیر قانونی جارحیت کو دوحہ پر مذمت کرتے ہیں اور قطر کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔ قطر اس جارحیت کے جواب میں جو بھی اقدام کرے گا، ہم اس کی تائید کرتے ہیں۔

🔹 اس وحشیانہ جارحیت کے مقابلے میں قطر کے حکیمانہ اور مہذب مؤقف کی قدر دانی کرتے ہیں۔

🔹 اسرائیل کی جانب سے قطر پر دوبارہ حملے کی دھمکی کی مذمت کرتے ہیں اور اسرائیلی جارحیت کو جواز فراہم کرنے والے ہر بہانے کو سختی سے مسترد کرتے ہیں۔

🔹 خطے میں نیا حقیقت مسلط کرنے کے اسرائیلی منصوبوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جانا چاہیے۔

13/09/2025

ذرا تصور کریں ایک ایسا پاکستان جہاں ہر بچہ پولیو سے محفوظ ہو۔ ہم منزل کے پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہیں، لیکن ویکسینیشن سے محروم رہ جانے والا ہر بچہ نہ صرف خود بلکہ پوری کمیونٹی کو خطرے میں ڈال سکتا ہے۔
ابھی قدم اٹھائیں — ہر بچے کی حفاظت یقینی بنائیں! 💧👨‍👩‍👧‍👦⚠️


Bakht kakar fans Deputy Commissioner Quetta Deputy Commissioner Mastung Pakistan Polio Eradication Initiative Deputy Commissioner Musakhel Chief Secretary Balochistan EPI Balochistan The Expanded Programme on Immunization - Pakistan

کینسر کی ویکسین استعمال کے لیے تیار ہے۔ تمام مریضوں کو مفت فراہم کی جائے گی۔ روس نے اعلان کر دیا
08/09/2025

کینسر کی ویکسین استعمال کے لیے تیار ہے۔ تمام مریضوں کو مفت فراہم کی جائے گی۔ روس نے اعلان کر دیا

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دہ چمن حالات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share