BB c chaman

BB c chaman bbc chaman
mazloom and anist talking

کوئٹہ  یہ دو چھوٹی بچیاں اور ان کہ ساتھ دو چھوٹے بھائی جو آج دوپھر سے اپنے گھر عثمان قلعہ سے لاپتہ ہے  اگر کسی کو ان چار...
15/03/2022

کوئٹہ یہ دو چھوٹی بچیاں اور ان کہ ساتھ دو چھوٹے بھائی جو آج دوپھر سے اپنے گھر عثمان قلعہ سے لاپتہ ہے اگر کسی کو ان چار بچوں کے بارے میں معلومات ھوں تو ھمیں اس نمبر پر رابطہ کرے
03178029470

15/03/2022

❤شکریہ لکی مروت والوں ❤️
💪💪💪🔥🔥🔥💪💪✌✌

15/03/2022

میچ کو گولی مار یہ دیکھوں🤣😜

15/03/2022

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭

*اہلیان چمن کیلئے خوشخبری**چمن عوام کیلئے انقلابی اقدام*  چمن میں پہلی مرتبہ پرائیویٹ انٹر کالج *اسپیشل گرائمر انٹر کالج...
15/03/2022

*اہلیان چمن کیلئے خوشخبری*
*چمن عوام کیلئے انقلابی اقدام*
چمن میں پہلی مرتبہ پرائیویٹ انٹر کالج *اسپیشل گرائمر انٹر کالج* جو جدید دور کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے قائم کیا گیا ہے جو انتہائی قابل لیکچرار کے زیر نگرانی اور عمدہ سلیبس اور نہایت اعلی ماحول میں چمن کے نوجوانوں کو ان کے دہلیز پر اعلی تعلیم پہنچانے کا عزم لیکر قائم کیا گیا ہے۔
*اسپیشل گرائمر انٹر کالج* میں داخلوں کا سلسلہ جاری ہیں انٹر کالج میں باقاعدہ طور پر ساتویں جماعت سے لیکر میٹرک تک اور فرسٹ ائیر و سیکنڈ ائیر میں ہونہار طالب علموں کو ایڈمیشن دیا جائے گا

د حاجی دوست محمد علیزئی خور او د حاجی خدائے رحیم لور وفات کڑی دی پر 11:00 بجے پہ حاجی برات خان قبرستان کی جنازہ وی او فا...
15/03/2022

د حاجی دوست محمد علیزئی خور او د حاجی خدائے رحیم لور وفات کڑی دی پر 11:00 بجے پہ حاجی برات خان قبرستان کی جنازہ وی او فاتحہ خوانی بہ یہ د حاجی طور علیزئی پہ مسجد کی یی۔

15/03/2022

د روسيې توپچي د اوکرايين پر بېلابېلو ښارونو خپل ګوزارونه روان ساتلي. اوکراييني چارواکي وايي د کيېف شمال کې پر انټونوف هوايي ډګر د توپونو ګوزارونه شوي دي. دا د اوکرايين تر ټولو مهم نړيوال هوايي ډګر، او ارزښتناکه پوځي اډه بلل کېږي.
خو د ملکيانو سيمې هم د جګړې تر اور لاندې راغلې دي. د کيېف له مرکزي برخې يوازې يو نيم کليومتر لرې، د استوګنې پر يوې ودانۍ د روسانو هوايي ګوزار کې لږترلږه ۳ کسان وژل شوي، او ۱۲ نور ژوبل شوي دي. له اوبولون سيمې لسګونه کسان ايستل شوي، داسې حال کې چې ژغورونکي د پېښې ځای کې د خلکو لټون کوي.

15/03/2022

روس نے طاقتور ترین حرارتی بمب یوکرین کے شہری آبادیوں پر گرانا شروع کردیا۔ ایٹم بم کہ بعد دنیا کا خطرناک ترین حرارتی بم ہے جس کے چلانے پر پابندی ہے۔

قلعہ عبداللہ ۔۔جنگل پیراعلیزئی کی  بازار  میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔تین دوکانیں تباہ ہ...
15/03/2022

قلعہ عبداللہ ۔۔جنگل پیراعلیزئی کی بازار میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے۔ دھماکہ سے ایک شخص جانبحق ہوگیا۔تین دوکانیں تباہ ہوگیے اب تک دھماکہ کی نوعیت معلوم نہ ہوسکا۔
دھماکہ میں یہ بوڑا شخص جانحق ہوگیا۔ جو بھی دوست اسکو جانتا ہے۔ لیویز سے رابطہ کریں۔

جنگل پیرعلیزئی مہاجر کیمپ میں ایک دکان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ھوگیا۔لیویز ذرائع
15/03/2022

جنگل پیرعلیزئی مہاجر کیمپ میں ایک دکان میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق ھوگیا۔لیویز ذرائع

15/03/2022

چمن والو کو بھی اہم خبر کہ عید انے پر ییں چھورو سے محفوظ&&
اج پشین شہر میں دن دھاڑے چھ مصلح نقاب پروش ڈاگو اصلحے کے زور پر محمد رحیم جولرز میں گھس کر لاکھوں روپے کا سونہ لے کر فرار ھونے میں کامیاب ھوگیے پشین انتیظامیہ کو ھم دو گھنٹے کا ٹایم دے رھے ھیں کہ دو گھنٹے کے اندر اگر چور ڈاکو کو گرفتار نہ کیا گیا تو پشین پولیس تھاڑنہ کے سامنے دھرنا ھوگا انجمن تاجران بلوچستان پشین

باضابطہ طور پر تمام جماعتوں کے کارکنوں کو اسلام آباد کی جانب روانہ ہونے کا اعلان کرتا ہوں، فضل الرحمانبراہ راست دیکھیں:...
15/03/2022

باضابطہ طور پر تمام جماعتوں کے کارکنوں کو اسلام آباد کی جانب روانہ ہونے کا اعلان کرتا ہوں، فضل الرحمان

براہ راست دیکھیں: https://tinyurl.com/y6v2waar

Address

Chaman

Telephone

+923158040156

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BB c chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category