Beautiful Chaman News شائستہ چمن نیوز

Beautiful Chaman News شائستہ چمن نیوز News, Entertainment, Sports, Knowledge, Jobs, Health update

13/12/2025

ده نادرا په باب څلور ضروري خبري

پوخ افسوزناک خبر👉👉👉د نورزئی قوم  خان حاجی امین اللہ پر کور باندی نامالومہ وسلوالو ٹکان کڑی دی۔ ڈیر د افسوز خبرہ دہ چی وس...
13/12/2025

پوخ افسوزناک خبر👉👉👉
د نورزئی قوم خان حاجی امین اللہ پر کور باندی نامالومہ وسلوالو ٹکان کڑی دی۔ ڈیر د افسوز خبرہ دہ چی وس ئ د قومو خلگو تہ لاس ورواچاوئ دا د شار ناسورین دئ چئ ہر سوک دئ باید ونیول سئ ۔ سنگہ سپک وخت تہ راووتو وطن خوار دئ👉

کله چی شپون سم وي. رمه ورسره خپله سمېږي❤️
13/12/2025

کله چی شپون سم وي.
رمه ورسره خپله سمېږي❤️

When did you join Facebook ...?تاسو فېسبوک ته کله راغلي یاست ...؟آپ نے فیس بک کب جوائن کی؟     🤝🖇️ ⛓️‍💥
13/12/2025

When did you join Facebook ...?
تاسو فېسبوک ته کله راغلي یاست ...؟
آپ نے فیس بک کب جوائن کی؟

🤝🖇️ ⛓️‍💥

13/12/2025

اپنا پالا ہوا کتا جب آپ پہ بھونکنا شروع ہو جائے تو سمجھ لو کہ کتے کو روٹی کہیں اور سے بھی مل رہی ہے

13/12/2025

تائیوان چین کا ناقابل تقسیم حصہ ہے۔ چین کی حکومت پورے چین کی واحد قانونی نمائندہ حکومت ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم چین کے مؤقف کی حمایت کرتی ہے۔ تمام ممالک غلط بیانات سے باز رہیں۔ ایس سی او سیکرٹری جنرل نورلان یرمیک بائیف نے واضح کر دیا

13/12/2025

چین نے امریکہ کو خبردار کر دیا
تائیوان چین کے لیے بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ ناقابل عبور سرخ لکیر ہے۔ ایک چین کا اصول چین-امریکہ تعلقات کی سیاسی بنیاد ہے۔ امریکہ انتہائی احتیاط سے کام لے، اور اس کی مکمل پابندی کرے۔ چینی وزارت خارجہ

13/12/2025

🟠 طالبان نے افغانستان میں موسیقی کے آلات جلا دیے.

🔶 افغانستان میں طالبان نے موسیقی کے درجنوں آلات ضبط کر کے جلا دیے ہیں۔ طالبان کے محکمہ امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے مطابق افغان صوبے میدان وردک میں حالیہ ہفتوں کے دوران مقامی بازاروں سے ضبط کیے گئے درجنوں موسیقی کے آلات اور حقوں کو نذر آتش کر دیا گیا۔

🔶 منگل کو جاری بیان میں بتایا گیا کہ مجموعی طور پر 160 اشیا جن میں ڈھولک، طبلے، رباب، ایک پیانو، ایم پی تھری پلیئرز، ٹیپ ریکارڈرز اور 15 حقے شامل تھے، کو شرعی احکامات کے مطابق جلا دیا گیا۔

🔶 افغان طالبان کے مطابق یہ اشیا موسیقی اور غیر اسلامی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے استعمال ہو رہی تھیں، اور ان کی ضبطی اور ان کو نذر آتش کرنا ہماری پالیسی کا حصہ ہے جس کے تحت شہریوں کی ثقافتی اور سماجی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگائی جا رہی ہیں۔

🔶 واضح رہے کہ طالبان کے افغانستان میں دوبارہ اقتدار سنبھالنے کے بعد موسیقی کو عوامی مقامات سے تقریباً ختم کر دیا گیا ہے، اور تقریبات یہاں تک کہ شادی میں بھی موسیقی پر سخت پابندی ہے۔

13/12/2025

آپریشن سندور سے پاکستان کو حاصل ہونے والی دیگر کامیابیوں میں سے ایک اس کا جیو پولیٹیکل پروفائل شاندار طور پر بلند ہونا ہے
دنیا میں ایک صدی میں ایک بار ہونے والی تبدیلی جاری ہے۔ تین عظیم طاقتیں (امریکہ، چین اور روس) جو نئی دنیا تشکیل دے رہی ہیں، جغرافیائی سیاسی محوروں کی ضرورت ہے۔ ایسی قومیں جو عظیم طاقتوں کے کام میں مدد کر سکیں۔
پاکستان مغربی، جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے بڑے جغرافیائی سیاسی محور (تینوں عظیم طاقتوں کے لیے) کے طور پر ابھرا ہے جو یوریشیا کا دل ہے۔
افسوس کہ بھارت میں زیادہ تر یہ مانتے ہیں کہ پاکستان ایک ناکام ملک ہے۔
پراوین ساہنی، بھارتی دفاعی تجزیہ کار

فینز کے لیے اچھی خبر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026/27 پی ٹی وی سپورٹس براہ راست نشر کرنے جا رہا ہے
13/12/2025

فینز کے لیے اچھی خبر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2026/27 پی ٹی وی سپورٹس براہ راست نشر کرنے جا رہا ہے

🔥 لاجواب ساوتھ افریقہ!انڈین ٹیم کو انہی کے گھر میں دوسرے T20 میں بھاری مارجن سے شکست دے کر پوری دنیا کو حیران کر دیا!واہ...
13/12/2025

🔥 لاجواب ساوتھ افریقہ!
انڈین ٹیم کو انہی کے گھر میں دوسرے T20 میں بھاری مارجن سے شکست دے کر پوری دنیا کو حیران کر دیا!
واہ جی واہ—افریقی کھلاڑیوں نے ہر شعبے میں مکمل راج کر لیا! 🏏💥

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر)عبدالخالق خان اچکزئی اور چیئرپرسن BISP سینیٹر روبینہ خالد ...
13/12/2025

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (BISP)

سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن(ر)عبدالخالق خان اچکزئی اور چیئرپرسن BISP سینیٹر روبینہ خالد کے خوشآئند ملاقات کے نتیجے میں اہلیان آ چمن کے لئے اہم فیصلہ کیا گیا۔
چمن میں بے روزگاری اور درپیش معاشی مسائل کو مدنظر رکھتے ہوے BISP اپنا دائرہ کار وسیع کریگا، جس کے بدولت کثیر تعداد میں غریب اور بیروزگار خاندانوں کے ساتھ مالی معاونت کی جائیگی۔






Address

Chaman
111111

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Chaman News شائستہ چمن نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Beautiful Chaman News شائستہ چمن نیوز:

Share