Chaman News

Chaman News ♥️♥️ہر خبر تک جلدی پہنچنے کیلئے ہمارے پیج کو لائیک کرکے دوستوں کے ساتھ شئیر کرلیجئے♥️♥️

10/06/2026

سہیل افریدی نے مولانا صاحب سے مدد مانگ لی تو مولانا نے شرائط میں اپنے بھائی کےلیے وزارت نہیں مانگی مدارس کی رجسٹریشن مانگی ہے

جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنماء قاری امداداللہ کے گھر میں چوری کی واردات، چور تالے توڑ کر قیمتی سامان لے اڑے_قاری امدادا...
10/06/2026

جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنماء قاری امداداللہ کے گھر میں چوری کی واردات، چور تالے توڑ کر قیمتی سامان لے اڑے_
قاری امداداللہ نے اپنے گھر میں چوری کی تصدیق کرلی

09/06/2026

چی څوک اولاد غواړی څوک واده غواړی څوک رزق غواړی څوک روغ صحت غواړی یا الله ده ټولو ضرورت پورا کړی
آمین

جنگل بازار ہڑتال ختم مین چمن کوئٹہ شاہراہ ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا
09/06/2026

جنگل بازار ہڑتال ختم مین چمن کوئٹہ شاہراہ ٹریفک کےلیے کھول دیا گیا

08/06/2026

مولانا کے در پہ حاضری کے بعد
سھیل آفریدی کے الفاظ ۔
ان لوگوں کے منہ پہ تھمانچہ ھے جو مولانا کی گستاخی کرنے پہ بضد ھے

#پشاور #پشین #عوام #شرکت #پولیس #اپیل #چمن #جمعیت #جمعیت #مدارس #سہولیات #مولانا #بلوچستان #سہولیات #شرکت #مولانا #

افسوسناک خبر انا للہ وانا الیہ راجعون سوشل ایکٹویسٹ دولت خان  کو جنگل پیر علیزہی بازار میں اپنے میڈیکل کے سامنے نامعلوم ...
08/06/2026

افسوسناک خبر
انا للہ وانا الیہ راجعون
سوشل ایکٹویسٹ دولت خان کو جنگل پیر علیزہی بازار میں اپنے میڈیکل کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا،
پولیس ذرائع .

مولانا کا پاور دیکھ لو! #پشاور وزیر اعلی خیبرپختونخوا وفد کے ہمراہ مفتی محمود مرکز پہنچ گئےامیر جےیوآئی مولانا فضل الرحم...
08/06/2026

مولانا کا پاور دیکھ لو!
#پشاور
وزیر اعلی خیبرپختونخوا وفد کے ہمراہ مفتی محمود مرکز پہنچ گئے
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمن صاحب سے ملاقات کی
اہم امور پر مشاورت

08/06/2026

خضدار: نال میں ہلاک دہشتگردوں کی تعداد 14 ہوگئی۔ سکیورٹی ذرائع

08/06/2026

🛑 فلپائن شدید زلزلے کی زد میں اب تک 15 افراد کی اموات ہو چکی ہے، متعدد عمارتیں تباہ، لوگوں کی چیخ و پکار

Address

Chaman
86000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share