06/04/2026
چمن: ضلع چمن میں ایک بدنام زمانہ ڈی ایس پی کی جانب سے قبائلی گھروں میں داخل ہوکر چادر و چار دیواری کی پامالی کرنے اور خواتین کے درمیان داخل ہونے کی اطلاعات نہایت تشویشناک اور قابل مذمت ہیں۔ یہ عمل نہ صرف ملکی قانون بلکہ پشتون و بلوچ روایات کی کھلی خلاف ورزی ہے، جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جا سکتا۔
اہلیانِ علاقہ نے وزیر اعلیٰ بلوچستان، اسیپکر بلوچستان کیپٹن عبدالخالق اچکزئی وزیر داخلہ آئی جی پولیس بلوچستان اور ڈی آئی جی پولیس سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کا فوری اور شفاف نوٹس لیا جائے اور ملوث افسر کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو اور آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ممکن بنائی Matiullah