IAm Chaman

IAm Chaman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from IAm Chaman, Digital creator, Chaman.

09/07/2026

السلام علیکم دوستو!
ایک بہت ہی زبردست خوشخبری! چمن کے مشہور اور ذائقوں سے بھرپور "عبدالروف ہوٹل" کی تیسری (3rd) برانچ کا مین تاج روڈ، حاجی لالا پلازہ میں شاندار افتتاح کر دیا گیا ہے❤️

یہ تین بچے حسین، سجاد اور اویس ولد محمد انبیاء (عرف نانی) کل رات نمازِ عشاء کے بعد ضلع چمن، عبدالستار روڈ سے لاپتہ ہو گئ...
05/07/2026

یہ تین بچے حسین، سجاد اور اویس ولد محمد انبیاء (عرف نانی) کل رات نمازِ عشاء کے بعد ضلع چمن، عبدالستار روڈ سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔
اگر کہیں نظر آئیں یا کوئی معلومات ہوں تو فوراً رابطہ کریں:
📞 03711246100
📞 03168509920
📞 03153559988
براہِ مہربانی آگے شیئر کریں 👇

کل رات کوئٹہ کے جبل نور سے پشاور کے لیے روانہ ہونے والی ایک مسافر کوچ آج صبح ژوب کے قریب دانہ سر کے مقام پر کنٹرول کھو ب...
03/07/2026

کل رات کوئٹہ کے جبل نور سے پشاور کے لیے روانہ ہونے والی ایک مسافر کوچ آج صبح ژوب کے قریب دانہ سر کے مقام پر کنٹرول کھو بیٹھی اور گہری کھائی میں جا گری۔

بچ جانے والے ایک مسافر نے انٹرویو میں بتایا کہ ڈرائیور غصے میں تھا اور تیز رفتار میں کوچ بے قابو ہوئی اور سیدھی کھائی میں گر گئی۔ 💔

⁨ اللہ پاک کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں امن و امان قائم کریں
30/06/2026

⁨ اللہ پاک کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں امن و امان قائم کریں

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور عبدالرزاق کی ایک اچھی ملاقات🤝❤️
24/06/2026

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین اور عبدالرزاق کی ایک اچھی ملاقات🤝❤️

عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ایف سی اہلکار شبیر بلوچ کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنادی۔عدالتی فیصلے کے مطابق گوادر میں...
22/06/2026

عدالت نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ایف سی اہلکار شبیر بلوچ کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنادی۔
عدالتی فیصلے کے مطابق گوادر میں راجی مچی کے دوران ہونے والے جلسے میں ایف سی اہلکار ہجوم کے مبینہ پتھراؤ کا نشانہ بنے جس سے وہ موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے تھے۔

زندگی میں ایسے لوگ بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں جو اقتدار میں آ کر بھی لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔  عثمان کاکڑ...
19/06/2026

زندگی میں ایسے لوگ بہت کم دیکھنے کو ملتے ہیں جو اقتدار میں آ کر بھی لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنا لیتے ہیں۔ عثمان کاکڑ انہی نایاب اور یادگار لوگوں میں سے ایک تھے۔ ان کا ساتھ بہت مختصر رہا، مگر ان کی محبت، ان کی باتوں کا جادو اور ان کی شخصیت کی چمک ہمیشہ ہمیشہ ہمارے دل میں زندہ رہے گی۔ ❤️

06/06/2026

اللہ کرے پھر کبھی ایسا نہ ہو کسی کے ساتھ 🙂💔

Address

Chaman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IAm Chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share