30/10/2022
حکومت سے نوٹس کی اپیل !
کوئٹہ بھر میں ایسے ڈاکٹوں کی بھرمار ہیں اور انتظامیہ خواب خرگوش کی نیند سو رہی ہیں اب اس نسخے پر غور کریں یہاں اب نا ڈاکٹر کا نام اور ڈگری لکھی ہیں اور نا کوئی پروپیشنل کلینک کی رجسٹریشن اور جو دوائی لکھی گئی ہیں وہ واضیح ہی نہیں اگر میڈیکل لیب نے غلطی سے کوئی غلط دوا دی تو زمہ دار کون ہوگا حقیقت یہ ہے کہ جان آغا ایک افغان سٹیزن ہے جو کندھار کی سنگسار گاوں سے اسکا تعلق ہے اور پاکستان میں ضلع پشین کے ملکیار گاوں ترین قبیلے کا شناختی کارڈ ریکارڈ خرید کر بنوایا ہے جو پاکستانی شہری کا دعویدار ہے میرا حکومت کے اعلیٰ احکام سے اپیل ہے کہ اس فیک نیشنیلیٹی اور ھسپتالوں کا فل کلیر ویری ویکیشن لیا جائے تاکہ پشتون آباد اس دونمبر اور بے ڈگری ڈاکٹروں سے صاف ہوجائے اور عوام کی جان بچ جائے ڈی جی ھیلتھ اور چند آفیسرز جان آغا سے منتلی رشوت وصول کر کے چپ بھیٹے ہوئے ہیں کوئی ایکشن نہیں لیتے حکومت کے اعلیٰ احکام ان ھسپتالوں کا سخت سے سخت نوٹس لیں اور اپنا کارگردگی دکائیں