News 947 Urdu

News 947 Urdu Daily News Update 📰
دنیا کے ہر خبر میں ہمارے ساتھ رہے

30/10/2025
15/10/2025

🔥 Pakistan vs Afghanistan Tension at Chaman Border | Pak Afghan Clash Latest Update 2025 🔥

Breaking News: Tensions rise again at the Chaman Border as Pakistan and Afghanistan forces exchange fire. Situation remains critical — both sides on high alert. Watch the full update for latest developments and ground reports. 🇵🇰🇦🇫

پائنل سرمنی میں چمن کا نام شامل بہت بڑی اعزاز ہے ۔۔سہولیات کے فقدان کے ساتھ کھیل کے میدان میں صوبہ بلوچستان اپنے آبائی ش...
02/08/2025

پائنل سرمنی میں چمن کا نام شامل بہت بڑی اعزاز ہے ۔۔

سہولیات کے فقدان کے ساتھ کھیل کے میدان میں صوبہ بلوچستان اپنے آبائی شہر چمن کا نام روشن کی مسلم فٹبال کلب چمن نے ۔

مسلم فٹبال کلب چمن نے اپنے روایتی گیم پیش کرکے یہ ثابت کردیا کہ اج بھی چمن فٹبال پاکستان کے سطح پر ڈیلنٹ موجود ہے ۔
ہمارے چمن میں تمام سہولیات سے محروم ہیں پھر بھی چمن میں فٹبال بےپنا ڈیلنٹ کے ساتھ شوقین فٹبال بھی زیادہ ہے لہزا حکومت بلوچستان اور وفاقی حکومت سے ریکوسٹ کرتے ہیں کہ چمن میں گراسی گروانڈ دی جائے اور ساتھ ہی سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ انے والے مستقبل میں چمن نوجوان کھلاڑی پاکستان اور اپنے پسماندہ صوبہ بلوچستان کا نام روشن کریں ۔
مسلم فٹبال کلب چمن اپنے روایتی کھیل اور بہترین ڈسیپلنٹ کے ساتھ پوری پاکستان میں مشہور ہے چمن سے مسلم فٹبال کلب نے پاکستان قومی ہیرو پیدا کی ہے حیات اللہ انٹرنیشنل کوچ قدیر خان انٹرنیشنل محمد طاہر انٹرنیشنل محمد رفیق انٹرنیشنل میرحمزا انٹرنیشنل کھلاڑیوں ملک کا نام روشن کیا آج بھی مسلم فٹبال کلب کے سٹار کھلاڑی فرید خان جیسا کھلاڑی پاکستان قومی ٹیم میں موجود ہے

آیک آور نوٹس ڈپٹی کمشنر چمن کے جانب سے چمن ماسٹر پلان کو ٹرانسپورٹ منتقلی کا
31/07/2025

آیک آور نوٹس ڈپٹی کمشنر چمن کے جانب سے چمن ماسٹر پلان کو ٹرانسپورٹ منتقلی کا

چمن /ماسٹر پلان یکم اگست سے فعال، 11 اگست تک مکمل طور پر فعال کر دیا جائے گا  ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئیچمن ڈپٹی کمشنر...
31/07/2025

چمن /ماسٹر پلان یکم اگست سے فعال، 11 اگست تک مکمل طور پر فعال کر دیا جائے گا ڈپٹی کمشنر حبیب احمد بنگلزئی
چمن ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی و صوبائی حکومتوں کے وژن کے تحت چمن ماسٹر پلان کو یکم اگست سے مرحلہ وار فعال کیا جا رہا ہے اور 11 اگست تک مکمل طور پر فعال کر دیا جائے گا
ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ شہر سے تمام بس، ویگن اور ٹرک اڈے، سبزی و گوشت مارکیٹیں ماسٹر پلان میں منتقل کی جا رہی ہیں۔ اس منصوبے سے نہ صرف شہر میں نظم و ضبط اور صفائی بہتر ہوگی بلکہ درجنوں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع بھی میسر آئیں گے
انہوں نے مزید بتایا کہ
یکم اگست سے ماسٹر پلان سے کوئٹہ کے لیے باقاعدہ ویگن اور بس سروس شروع ہو رہی ہے
ہر آدھے گھنٹے بعد ماسٹر پلان سے کوئٹہ کے لیے ایک ویگن یا بس روانہ ہوگی
شہریوں کی سہولت کے لیے چمن شہر اور ماسٹر پلان کے درمیان مفت شٹل سروس بھی فراہم کی جا رہی ہے
ڈپٹی کمشنر کے مطابق یہ منصوبہ اربوں روپے کی لاگت سے مکمل کیا گیا ہے اور چمن شہر کی ترقی و بہتری کے لیے ایک سنگِ میل ثابت ہوگا

اَللّٰهُُ اَكْبَرایسے بدبخت بیٹے اور شوہر بھی معاشرے میں پائے جاتے ہیں یہ وہ ظالم اور بد بخت انسان ہے جس نے اپنی 75 سالہ...
30/07/2025

اَللّٰهُُ اَكْبَر
ایسے بدبخت بیٹے اور شوہر بھی معاشرے میں پائے جاتے ہیں یہ وہ ظالم اور بد بخت انسان ہے جس نے اپنی 75 سالہ ماں 80 سالہ باپ اور 35 سالہ بیوی کو قتل کر دیا ہے
انسانی شکل میں درندے انسانیت کے نام پر ایک دبہ

30/07/2025

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کا باجوڑ واقعہ پر پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد اہم وڈیو پیغام جاری کر دیا۔۔۔

28/07/2025

جب مکمل ماسٹر پلان تیار ہوجائے گا، تب ٹیکسی اور ویگن سروس شفٹ کی جائے گی کیپٹن عبدالخالق اچکزئی

28/07/2025

عزیز ماما کی زبردست انٹریو۔۔۔ سچائی، درد اور عوام کی آواز!

چمن ک “عزیز ماما” اس وقت بارڈر کے حالات پر زبردست اور حقیقت پر مبنی انٹریو دے رہے ہیں۔

د چمن وسیدونکی حاجی فضل محمد علیزئی اچکزئی زوئی سعید علی د بجلی د کرنټ لہ وجی وفات کړی دی  د جنازے لمونز بے سباہ سہار پر...
27/07/2025

د چمن وسیدونکی حاجی فضل محمد علیزئی اچکزئی زوئی سعید علی د بجلی د کرنټ لہ وجی وفات کړی دی
د جنازے لمونز بے سباہ سہار پر 9:00 بجے د شھیدانو پہ قبرستان کی وی اللہ پاک دے مور او پلار تہ د زړہ صبر ورکړی

💪ضلع چمن 💪په چمن ټوله بي اتفاقي سياسي تنظيمونه جوړه کړي دي خدايي وجه دي وکي پردا ښار دي رحم وکي سياست د هر چاته پر خپل ځ...
27/07/2025

💪ضلع چمن 💪په چمن ټوله بي اتفاقي سياسي تنظيمونه جوړه کړي دي خدايي وجه دي وکي پردا ښار دي رحم وکي سياست د هر چاته پر خپل ځائي خو دوطن پر مسائلو مشکلاتو امن روزګار باندي بايد سره يو سي هسی پاکستان نن سياست وه شرميدي نه ووټ عزت سته نه دسياسی خو تاسي سره يوموټي سي دا خپل وطن دپره دي دمنګلو خلاص کي








































27 جولائی 2025ضلع چمن سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئیڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی اور کمانڈنٹ چمن سکاؤٹس ب...
27/07/2025

27 جولائی 2025
ضلع چمن سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی
ڈی سی چمن حبیب احمد بنگلزئی اور کمانڈنٹ چمن سکاؤٹس برگیڈ بریگیڈیئر شکیل احمد کی زیر صدارت ٹرانسپورٹرز کوچ بس و منی بس مالکان اور ویگن مالکان کیساتھ اجلاس منعقد کیا گیا اجلاس میں چمن شہر سے تمام ٹرانسپورٹ کمپنی کوچ بس و منی بس ویگن ٹرک اور دیگر گاڑیوں کی چمن شہر سے چمن ماسٹر پلان منتقلی کے بعد پیدا ہونے والے حالات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اجلاس میں چمن شہر کے تمام ٹرانسپورٹرز بس و ویگن مالکان اور سربراہان نے شرکت کی اجلاس میں سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی کو ٹرانسپورٹرز نے شہر سے ٹرانسپورٹ اڈے چمن ماسٹر پلان بھیجنے کے بعد ٹرانسپورٹروں کو درپیش مسائل اور مشکلات کے حوالےسے تفصیلی معلومات فراہم کی گئیں جس پر سپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن ر عبدالخالق اچکزئی نے تمام مسائل و مشکلات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اجلاس میں ٹرانسپورٹرز نے سپیکر بلوچستان اسمبلی کو اپنے تحفظات پیش کرنے کے بعد معاملات حل کرنے کی اختیار دے دی جس پر سپیکر نے کہا کہ انشاء اللہ آئندہ ایک دو دن میں وہ اس پر اپنا فیصلہ چمن کے عوام کے بہترین مفاد میں کریں گے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ کیونکہ شہر میں ٹریفک کی روانی صفائی ستھرائی یقینی بنانے شہر میں شور و غل کم کرنے کاروبار کو وسعت دینے اور طلباء و طالبات اور دیگر اداروں کی آفیسران اور سٹاف کی اپنے سکولز اور محکموں میں بروقت پہچنے اور ایمرجنسی صورتحال میں مریضوں کو بروقت ہسپتال پہنچانے اور انکی بروقت علاج و معالجہ کرانے اور دیگر ضروری مسائل حل کرنے کیلئے یہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں انہوں نے ٹرانسپورٹرز کو انتظامیہ کے ساتھ تعاون اور شہر سے تمام گاڑیوں کو چمن ماسٹر پلان منتقل کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں مفاد عامہ کی خاطر ہمہ وقت ہر قسم کی قربانی کیلئے تیار رہنا چاہیے سپیکر بلوچستان اسمبلی نے کہا کہ اگر چہ ابتدائی چند ایام میں مسافروں اور ٹرانسپورٹروں کو تھوڑی تکالیف اور مشکلات کا سامنا ہو گا تاہم چند دنوں میں یہ تمام مسائل اور مشکلات سکھ اور آرام میں بدلیں گی کیونکہ چمن ماسٹر پلان اڈے میں ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کیلئے ہر قسم کی سہولیات جس میں واش رومز انتظارِ گاہیں مسجد ہوٹل اور دیگر تمام ضروری سہولیات فراہم کی گئیں ہیں لہذا ٹرانسپورٹرز آج کے بعد چمن شہر کی خوبصورتی میں مزید نکھار پیدا کرنے کیلئے چمن شہر سے اپنے ہر قسم کی ٹرانسپورٹ اڈوں کو چمن ماسٹر پلان منتقل کریں اور زمہداری کا ثبوت دیں

Address

Balochistan
Chaman
86000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News 947 Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share