05/11/2025
چمن: کلی حاجی محمد حسن ٹھیکیدار و ملحقہ علاقہ جات، بالخصوص محلہ حاجی صلاح الدین اچکزئی نزد عبد الرزاق شہید فٹبال گراؤنڈ میں انٹرنیٹ سروس انتہائی کمزور ہے جس سے طلباء، سرکاری ملازمین اور عام صارفین شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ اس مسئلے کو پہلے ہی چیئرمین پی ٹی اے، ڈپٹی کمشنر چمن اور دیگر متعلقہ حکام کے نوٹس میں تحریری طور پر لایا جاچکا ہے، مگر تاحال کوئی عملی اقدام نہیں اٹھایا گیا۔ علاقہ مکینوں نے پی ٹی اے اور متعلقہ سروس پرووائیڈرز سے فوری نوٹس لے کر مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
Pakistan Telecommunication Authority
Zong
Telenor Pakistan
Jazz
Ufone 4G