Daily Awaz Times Chaman City

Daily Awaz Times Chaman City Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily Awaz Times Chaman City, Media/News Company, Chaman.

16/11/2023
05/07/2023

#چمن
ڈسٹرکٹ چئیرمین کون ہوگا جے یو ائی اور عوامی نیشنل پارٹی میں کانٹے دار مقابلہ متوقع۔
دونوں جانب سے کامیابی کے دعوے

05/07/2023

پارلیمنٹ اور سینیٹ کی اہمیت اور11سیاسی جماعتوں کے آئین پاکستان کیلئےکردارکے حوالے حسن اچکزئی کی خصوصی انٹرویو منصور۔احمد کیساتھ

ضلع چمن !!!ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹرشہزاده نصیراحمد بابر اور ڈپٹی ہیلتھ افسر ڈاکٹر عبدالرشید خان اچکزئی ڈسٹرکٹ مونیٹرینگ ا...
05/07/2023

ضلع چمن !!!
ڈسٹرکٹ ہیلتھ افسر ڈاکٹرشہزاده نصیراحمد بابر اور ڈپٹی ہیلتھ افسر ڈاکٹر عبدالرشید خان اچکزئی ڈسٹرکٹ مونیٹرینگ افسر عبدالخالق اچکزئی نے ایک بیان میں کہا کہ ضلع چمن میں 10 مختلف بیماریوں سے بچاو کی 5 روزہ مہم 05/07/2023 آج بروز بدھ سے شروع ہوگیا اور 10/07/2023 تک جاری رہیگا
ضلع چمن میں 10 مختلف بیماریوں سے بچاو کی 5 روزہ مہم آج بروز بدھ سے شروع ہو گیا جس میں پیدائش سے لے کر 23 ماہ تک کے بچوں کو جان لیوا بیماریوں خسرہ تپ دق خناق کالی کھانسی اسہال پولیو یرقان نمونیا سے بچاو کی حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں اسکے علاوہ 15 سے 49 سال خواتین کو تشنج/ جھٹکے کی بیماری سے محفوظ رکھنے کے لیئے TD ویکسین بھی لگائی جارہی ہے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو خسرہ سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے بھی لگائے جائیں گے اس سلسلے میں تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سے گزارش ہے کہ محکمہ صحت کے ساتھ بھر پور تعاون کریں اس سلسلے میں محکمہ صحت کی ٹیمیں ضلع کے مختلف علاقوں میں سیشن منعقد کرکے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگائینگے اس کے علاوہ تمام EPI سینٹرز میں یہ سہولت موجود ہے
لہذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بر وقت وی

خوشحال ملکوں کی عوام بھی خوشحال ہوتی ہے ،یہ تصویر ایک ثبوت ہے
05/07/2023

خوشحال ملکوں کی عوام بھی خوشحال ہوتی ہے ،یہ تصویر ایک ثبوت ہے

05/07/2023

*محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے علاقوں میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کا امکان ہے، جس سے ارب فلڈنگ کا خطرہ پیدا ہوسکتا ہے*

ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بھی تمام متعلقہ محکموں کو ہدایت کی کہ وہ ممکنہ طور پر 8 جولائی سے شروع ہونے والے بارش کے سلسلے کے حوالے سے الرٹ رہیں، سیاحوں اور سفر کرنے والوں کو بھی کہا گیا ہے کہ وہ سفر شروع کرنے سے قبل موسم کی صورتحال کے حوالے سے باخبر رہیں جبکہ کسان اور مویشی پلانے والے بھی ضروری احتیاطی اقدامات کریں۔
آزاد کشمیر، گلگت بلتستان، خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پوٹھوہار ریجن، بالائی اور وسطی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، اس دوران بالائی پنجاب، اسلام آباد، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بھی موسلادھار بارش بھی ہوسکتی ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔
ترجمان این ڈی ایم اے نے بتایا کہ اس سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور نشیبی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے۔

⭕قرآن پاک کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت عمل ہے : حافظ سعد رضوی
05/07/2023

⭕قرآن پاک کی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت عمل ہے : حافظ سعد رضوی

Address

Chaman

Telephone

+923107744721

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Awaz Times Chaman City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share