9 News UHD chaman

9 News UHD chaman Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 9 News UHD chaman, Media/News Company, آصف خان, Chaman.

ژوند په دنیا د اقتیدار ښه دي.... دغلامي نه سر په دار ښه دي.......
08/02/2022

ژوند په دنیا د اقتیدار ښه دي....

دغلامي نه سر په دار ښه دي.......

My whatts 03119997018
12/01/2022

My whatts 03119997018

چمن میں مسجد میں دہشت گردی قبائلی مشر کو فائرنگ کا نشانہ بنانا چمن کے امن امان کو سبوتاژ کرنے کی ایک اور سازش حالات کو ا...
01/01/2020

چمن میں مسجد میں دہشت گردی قبائلی مشر کو فائرنگ کا نشانہ بنانا چمن کے امن امان کو سبوتاژ کرنے کی ایک اور سازش حالات کو ایک بار پھر سنگینی کی طرف لے جایا جارہاہے قبائلی مشر حاجی گل شاہ خان اقا جس کی عمر 90 سال سے زائد ہے اس وقت کوئٹہ ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے اور لواحقین اور عزیز اقارب اس وقت شدید کرب سے گزر رہے ہیں حکومتی اداروں کو چائیے کہ ایسے واقعات کی بروقت سدباب کریں اور اس واقعے میں ملزموں کو گرفتار کیا جائے اور چمن میں امن امان کو برقرار رکھا جائے،محمد ظریف خان اچکزئی 9نیوز چمن

 #گلستانقوم غبیزئی میں دو خاندانوں کے درمیان صلح. غبیزئی قوم کے شاخ جانو کہول اور سہشاہ کہول کے درمیان  قتل ہونے کی وجہ ...
30/12/2019

#گلستان

قوم غبیزئی میں دو خاندانوں کے درمیان صلح.

غبیزئی قوم کے شاخ جانو کہول اور سہشاہ کہول کے درمیان قتل ہونے کی وجہ سے ناراضگی چل رہی تھی۔
آج(30/12/2019) بروز سموار قوم کے سربراہان۔ مشر حاجی گل خان اچکزئی، ملک سخی اچکزئی، حاجی میر احمد اچکزئی، حاجی جانان اچکزئی۔ محمد عمر اچکزئی۔ حاجی انارگل اچکزئی اور شیخ صاحب کے سربراہی میں معرکہ جمع ہو کر دونوں فریقین کو آپس میں شیر وشکر کرا لیا۔محمد ظریف خان اچکزئی 9نیوز چمن

پشین : یارو کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جان بحق ، جبکہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے تفصیلات کے مطابق کوئٹہ چم...
27/12/2019

پشین : یارو کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک خاتون جان بحق ، جبکہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے
تفصیلات کے مطابق کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ پر یاروکے قریب ایک دوسرے کے مخالف سمت سے آنیوالی ٹوڈی کار اور سرف گاڑی کے درمیان تصادم کے نیتجے میں ایک خاتوں جان بحق جبکہ دو بچوں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ۔
حادثہ کی اطلاع ملنے پر یارو لیویز کا عملہ موقع پر پہنچ گئیں ، جنہوں نے زخمی محیب اللہ والد عبدالقادر قوم کاکڑ سکنہ پشین اور زخمی نظرمحمد والد رازمحمد قوم نورزئی ساکن چمن اور دیگر کو فوری طور پر علاج کے لیے پشین سول ہسپتال منتقل کر دیا
طبی امداد دینے بعد مزید علاج کےلئے زخمیوں کوکوئٹہ منتقل کردیاگیا مذید تفتیش پشین لیویز کررہی ہیں m.zareefkhan achakzai 9 news uhd chaman

21/12/2019
20/12/2019
Visit oldest railway station With 9 news team
20/12/2019

Visit oldest railway station
With 9 news team

Address

آصف خان
Chaman

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 9 News UHD chaman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share