Chaman News Quetta

Chaman News Quetta chaman 1st news website

د چمن ڈاکٹران او ڈاکٹرانی اعلی کوالٹی والا قصابان دی ته وو خدای دا وس مسلمانی ده که پشتونوالې دی افسوس صدا افسوس
04/07/2025

د چمن ڈاکٹران او ڈاکٹرانی اعلی کوالٹی والا قصابان دی ته وو خدای دا وس مسلمانی ده که پشتونوالې دی افسوس صدا افسوس

حاجی آمان اللہ اچکزئی – ضلع چمن کے باوقار ڈسٹرکٹ چیئرمینحاجی آمان اللہ اچکزئی صاحب ضلع چمن کی سیاسی و سماجی دنیا کا ایک ...
03/07/2025

حاجی آمان اللہ اچکزئی – ضلع چمن کے باوقار ڈسٹرکٹ چیئرمین

حاجی آمان اللہ اچکزئی صاحب ضلع چمن کی سیاسی و سماجی دنیا کا ایک روشن ستارہ ہیں۔ آپ نے اپنی قیادت، دیانتداری، اور عوامی خدمت سے چمن کے لوگوں کے دل جیت لیے ہیں۔ بحیثیت ڈسٹرکٹ چیئرمین، حاجی صاحب نے نہ صرف علاقائی ترقی میں اہم کردار ادا کیا بلکہ پسماندہ طبقات کی آواز بھی بنے۔

آپ کی قیادت میں چمن میں کئی اہم ترقیاتی منصوبے مکمل ہوئے جن میں تعلیم، صحت، پانی، سڑکوں کی تعمیر اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی شامل ہیں۔ حاجی آمان اللہ صاحب نے ہمیشہ عوامی مشورے کو اہمیت دی اور کھلے دل سے سب کو سنا، چاہے وہ کسی بھی قوم یا برادری سے تعلق رکھتے ہوں۔ ان کی سیاست خدمت، اتحاد، اور خلوص کی مثال ہے۔

قوم اچکزئی کے اس فرزند نے اپنے قول و فعل سے ثابت کیا کہ اگر نیت صاف ہو تو ہر ناممکن کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ان کا انداز قیادت نرم، مگر فیصلہ کن ہے، اور یہی ان کی کامیابی کی بنیاد ہے۔

ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ حاجی آمان اللہ اچکزئی صاحب کو صحت، ہمت، اور استقامت عطا فرمائے تاکہ وہ اسی جذبے کے ساتھ قوم و ملک کی خدمت کرتے رہے
؛
؛
تحریر . چمن نیوز کوٹیہ

چمن سپکربلوچستان اسمبلی کیپٹن عبدالخالق خان کرنل عبدالرشید خان اچکزئی حاجی فیض اللہ خان اکا نورزئی کے فاتحہ خوانی اور غم...
22/06/2025

چمن
سپکربلوچستان اسمبلی کیپٹن عبدالخالق خان کرنل عبدالرشید خان اچکزئی حاجی فیض اللہ خان اکا نورزئی کے فاتحہ خوانی اور غمزدہ خاندان ست اظہار تعزیت کررہے ہیں
اللہ پاک مشرحاجی فیض اللہ خان اکا کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں

چمن ؛؛؛جمعیت علماء اسلام کے صوبائی آمیر محسن بلوچستان سنیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب صوبائی وفد کے ہمراہ ضلع چمن کے ڈ...
21/06/2025

چمن ؛؛؛
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی آمیر محسن بلوچستان سنیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب صوبائی وفد کے ہمراہ ضلع چمن کے ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین اور ضلع چمن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری جناب حاجی آمان اللہ اچکزئی صاحب کے رہائشگاہ آمد

چمن ؛؛؛جمعیت علماء اسلام کے صوبائی آمیر محسن بلوچستان سنیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب صوبائی وفد کے ہمراہ ضلع چمن کے ڈ...
21/06/2025

چمن ؛؛؛
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی آمیر محسن بلوچستان سنیٹر حضرت مولانا عبد الواسع صاحب صوبائی وفد کے ہمراہ ضلع چمن کے ڈسٹرکٹ کونسل چیئرمین اور ضلع چمن کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری جناب حاجی آمان اللہ اچکزئی صاحب کے رہائشگاہ آمد،

چمن ۔پشتونخوامیپ کے مرکزی رہنماء حاجی شاغاسی اکا شکرزئی انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج رات دس بجے حاجی برات خان  قبرست...
21/06/2025

چمن ۔پشتونخوامیپ کے مرکزی رہنماء حاجی شاغاسی اکا شکرزئی انتقال کرگئے ان کی نماز جنازہ آج رات دس بجے حاجی برات خان
قبرستان میں ادا کی جائیگی۔

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَنورزئی قوم کے سربراہ انتہائی شفیق ملنسار حاجی فیض اللہ خان نورزئی دل کا دور...
18/06/2025

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
نورزئی قوم کے سربراہ انتہائی شفیق ملنسار حاجی فیض اللہ خان نورزئی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا ۔
حاجی صاحب کے انتقال سے شہر کی فضاء سوگوار ہوگئی ہے اللہ پاک حاجی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین

17/06/2025

چمن کی د ماشومانو پہ غلا کی زنانی او نارینہ نیول سویدی د عام ولس لخوا د خپلو ماشومانو خیال ووساتئ

06/06/2025

چمن عوام ،دہ افغانستان حکومت سہ ڈیر ناراض او پشیمان دی۔

چمن /شدید گرمی میں چمن بارڈر پر مسافروں کی سسکیاںمازل گلی بدستور بند، درجنوں مسافر شدید دھوپ میں پھنس گئے قبائلی مشران ک...
06/06/2025

چمن /شدید گرمی میں چمن بارڈر پر مسافروں کی سسکیاں

مازل گلی بدستور بند، درجنوں مسافر شدید دھوپ میں پھنس گئے قبائلی مشران کی اپیلیں بھی نظرانداز
چمن پاک افغان بارڈر کے مقام مازل گلی کو سخت گرمی کے باوجود تاحال نہیں کھولا گیا، جس کے باعث بڑی تعداد میں خواتین، بچے اور بزرگ مسافر بارڈر پر پھنس گئے ہیں۔ دھوپ، پیاس اور تھکن نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے
ذرائع کے مطابق، کل قبائلی مشران کی جانب سے بارڈر کھولنے کے لیے اعلانات کیے گئے تھے، تاہم متعلقہ حکام کی جانب سے کوئی عملی اقدام سامنے نہیں آیاعوامی حلقوں نے اس افسوسناک طرزِ عمل پر شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے اور فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے

چمن:-آج ڈسٹرک چیرمین چمن   سے ایک وفد شکل میں گزشتہ بجٹ پرملاقات ہوئی،وفدمیں شامل چیرمین نواب خان،چیرمین حاجی جمال شاہ خ...
04/06/2025

چمن:-
آج ڈسٹرک چیرمین چمن سے ایک وفد شکل میں گزشتہ بجٹ پرملاقات ہوئی،وفدمیں شامل چیرمین نواب خان،چیرمین حاجی جمال شاہ خان اچکزئی،چیرمین محیب اللہ مخلص،کلیم اللہ حکمت یار،اقلیتی ممبرامیت کمار،کے نمائندہ اوینوناش کمارودیگر شامل تھے،
ملاقات میں مختلف علاقائی وسیاسی صورت حال پرگفت شنید ہوئی،چیرمین صاحب نے عملاً یقین دلایا،کہ ھمارے تربیت میں شامل نہیں دوہرامعیار،ہمارےایک چھوٹی سی منصب کو ہم عبادت کا درجہ دیکرتمام اقوام اوروطن کے نمائندوں اور لوگوں کی خدمت کرتے ہوئے یکساسلوک ہوگا،چاہیے اقلیت ہو،ھندوہویاعیسائی،ہم سیاست وخدمت کو عبادت سمجھ کرتے ہیں،ہم انسانوں کی برابری پر یقین رکھتے ہیں،تاہم ان سب نمائندوں نے چیرمین حاجی امان اللہ اچکزئی کاشکراداکرتے ہوئے،سب کو ایک ساتھ چلنے کی خواہش کااظہارکیا،وفدمیں شامل نوجوانوں نے اس بات پر چیرمین صاحب کو قائل کیا کہ سب چیرمینوں کو بخوشی ایک ساتھ لیکر چلو چائیے اپوزیشن ہو، یا سہ فریقی اتحاد چیرمین صاحب نے یقین دلایا۔۔۔

حاجی عبید اللہ اچکزئی  لوکل کمیٹی میں  لوگوں کی خدمت کرتے ہوئے
04/06/2025

حاجی عبید اللہ اچکزئی لوکل کمیٹی میں لوگوں کی خدمت کرتے ہوئے

Address

Chaman
0000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaman News Quetta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share